نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح۔۔۔۔ اور اگر آپ کے مگوں کا حساب لگایا جائے تو ۔۔۔۔۔۔🙂
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کے لیے اُس ظرف کا پانی کتنے وقت کی پیاس پوری کر سکتا ہو گا۔ یہ محض ایک ریاضی کا سوال ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیاس ہوتا ہے کچھ لوگوں کا کہ پرندوں کو کھانا دینے سے رزق بڑھتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ صرف پرندوں کو ہی کیوں۔ کسی کی بھی خوراک کا انتظام کرو گے تو اللّٰه پاک تو خوش ہوں گے نا۔۔۔۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لڈیاں نہ ڈالو، یہ کیا لکھا "قے بنایا" ؟؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر جو تخیل میں مزا تھا حقیقت سن کر وہ مزا تو کرکرا ہو گیا۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو مجھے بھی علم نہیں کہ کیا ہوا، لیکن خدا جانے کیوں، پھر بھی مزا آیا۔ 🙂
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ، بلکہ زبردست ہو گیا۔ یہ بھی بتائیں کہ میرے لیے ہے یا گل کے لیے۔ ایسا نہ ہو کہ ہماری لڑ چھڑ جائے حلوے کے لیے
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ پوری اتوار والے ہی دن کیوں زیادہ کھائی جاتی ہے؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوڑ کر آیا ہوں آپا، آپ کے بلانے پر
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دماغ شریف کو حاضر رکھو لڑکی، میں بھی تمہارا کہہ رہا تھا کہ تم پہلے سے ہی پاگل ہو، اب مزید پاگل ہونے کی امید چھوڑ دو۔ اب سمجھ آیا۔۔۔۔۔۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی کہتے ہیں کہ پاگل پن والا مرحلہ گزر چکا ہے اب چادر تان کے سو رہیے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا دیکھیے، روفی کو بروفی بنا دیا گیا ہے۔ شاید دماغ میں برفی کود رہی ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح فرمایا آپ نے، استانی جی
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے ابھی جہلم کا ذکر ہوا ہے تو انور مسعود کی اس شاہکار نظم کا سننا بنتا ہے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً سے پہلے یہ بتائیں کہ قلفی کا شوق کیوں پڑا اور وہ بھی کھوئے والی۔ جہلم چلی جائیں اور وہاں رج رج کے کھا آئیں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر وہ تو آپ کی فیورٹ آنٹی ہوں گی
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی طرح کیا وہ بھی بے آواز روتی ہیں؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جرأت ہی نہ کرتے کبھی شعراء اگر وجودِ زن سے تصویرِ کائنات میں رنگ نہ ہوتا۔ 🙂
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حمایت ثمرین کی کرنا اچھی بات ہے لیکن وہاں علیشا بےبی کا ذکر چل رہا تھا۔🙂
Top