زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
نوک جھونک
آؤ بہن ، تمہارے کام کی لڑی کھل گئی ہے۔ اور تم نے اس بلاوے پر ایسے لپکنا ہے جیسے شادیوں میں لوگ کھانا کھلنے پر۔۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #4
مئی 7، 2024
فورم:
گپ شپ
نوک جھونک
لیجیے ظفری بھائی، پہلی نوک جھونک تو آپ کے اس لڑی کے نام پر کرتے ہیں۔ یہ "نوک جھوک" نہیں بلکہ نوک جھونک ہوتا ہے۔ابھی کے لیے اتنا ہی، باقی نوکیں جھونکیں وقت کے ساتھ ساتھ کرتے چلیں گے۔ ان شاءاللَٰه 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #2
مئی 7، 2024
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
روفی نے تو بالکل بھی نہیں سنا
محمد عبدالرؤوف
Post #33,640
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صندوق میں کتنے من قہوہ چھپا رکھا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #33,633
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیجیے یہ بھی کوئی بات ہوئی، ہماری مجال ہے کہ آپ کے خلاف بات کریں۔۔۔۔۔ توبہ توبہ
محمد عبدالرؤوف
Post #33,622
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ فکر کریں۔ انجانے کا کام اکثر مزاج کا صحیح عکس ہوتاہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #33,620
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کون انکار کر سکتا ہے بھلا۔ یقیناً سب پیئیں گے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #33,516
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عبدالرؤف کی طرف سے اہلیانِ محفل کو السلام علیکم و رحمتہ اللّه و برکاته
محمد عبدالرؤوف
Post #33,515
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
[MEDIA]
محمد عبدالرؤوف
کیفیت نامہ
مئی 6، 2024
مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں
واقعی یہ غزل آپ کے مزاج سے قدرے مختلف لگ رہی ہے۔ مگر خوب ہے۔ ماشاء اللّٰه
محمد عبدالرؤوف
Post #9
مئی 6، 2024
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دھاگے کو ڈوری کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے میرے خیال میں
محمد عبدالرؤوف
Post #33,272
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عین نوازش ہو گی آج یہ بتا دیں کہ آپ فالودہ کس چیز کو سمجھ بیٹھے ہیں کیونکہ ہمارے کلاسک شعراء تو کسی اور چیز سے غم غلط کرتے رہے ہیں 😜
محمد عبدالرؤوف
Post #33,258
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہایت ذہین و فطین بنے گی ان شاءاللَٰه ، لڑاکی تمہارے جیسی نہ بنے مگر
محمد عبدالرؤوف
Post #33,251
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں کھیلو کھیلو علیشا کے ساتھ۔ لیکن اپنی جیسی نہ بنا دینا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #33,245
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ آنے کی وجہ۔۔ کیا کسی نے پابندی عائد کر دی ہے ان پر۔
محمد عبدالرؤوف
Post #33,155
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہوئی نہیں ابھی، عمران بھائی آئیں تو ہو۔۔۔۔ پھر تو ہوہو ہاہا بھی ہو گا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #33,153
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
"یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا"
محمد عبدالرؤوف
Post #33,150
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
برادر سید عمران سے چکروں کا علاج کروا لیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #33,146
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے یہ تو بتائیں کہ یہ کس بات کے جواب کے طور پر کہی گئی۔
محمد عبدالرؤوف
Post #33,144
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تخیل صبح سے اسی مضمون میں گھوم رہا ہے آج🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #33,142
مئی 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top