ذرا ذرا یہ واقعہ کچھ یوں یاد آ رہا ہے کہ خواتین نہانے کے بعد اپنے بالوں کو جو کہ آپس میں الجھ چکے ہوتے ہیں کنگھی کرتے ہوئے جب انہیں چھڑواتی ہیں تو قدرے بڑے بالوں والی خواتین اپنے پاؤں کے انگوٹھے میں بال پھنسا لیا کرتیں کہ انہیں زیادہ سے زیادہ سیدھا کر لیا جائے۔ یہ ساری کارروائی بیٹھے ہوئے ہوتی...