نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلِ یاسمین ڈنمارکیئن کی نہایت نک چڑی، اڑیل اور بندے کھاونی بھتنی کے لیے۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پلک جھپکتے حاضر ہوا عبدالرؤف۔ بہن تم حکم تو کرو۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے یہ بھی بتائیے کہ ان کا مزاج سردیوں کے خاورِ نیم روز کا سا تھا یا گرمیوں کے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حرارت لفظوں میں زیادہ ہوتی ہو گی ان کے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر پرندے تو انسانوں کی طرح یکسانیت سے بیزار ہونے والے نہیں ہوتے
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبدالرؤف کو تو حیرت زدہ کر دیا آپ نے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیاس ہے غالباً سال بھر یا اس سے بھی پہلے ماہی بہن سے مکالمے میں بات ہوئی تھی۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ اختلاف نہیں آپ کی بات سے لیکن ہمارے ہاں پوائنٹ سکورنگ کے علاوہ کچھ نہیں ہو رہا۔ یعنی کسی حسینہ نے میک اپ تو مکمل کر لیا لیکن گھر بار کا کیا سلیقہ ہے اس سے بالکل نا بلد ہے۔ مرأۃ العروس والی اکبری کی سی کہانی ہے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک کیا، شعر کی سختی کو ذرا کم کر دیا آپ نے 🙂
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے یہ بھی بتائیے کہ یہاں پر مریم صاحبہ ڈاکٹر تو نہیں بن کر آئیں تھی۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خاص واقعہ یاد آ گیا جالب صاحب کا۔ حامد میر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں جالب صاحب سے ملاقات کے لیے گیا ہوا تھا تو اسی اثنا میں کچھ آدمی کسی بڑے آدمی کی طرف سے روپیوں کا بھرا ہوا بریف کیس بطور تحفہ لائے جسے حبیب جالب نے واپس کر دیا ان کے جانے کے بعد مجھے کہا کہ حامد ایک پانچ سو ادھار تو دینا، حامد...
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    درست فرمایا آپ نے۔ لیکن لبرل، سیکولر اور مذہب بیزار طبقہ بے وقوفوں کی طرح باچھیں کھول کر ہنسنا شروع کر دیتا ہے، یا اپنی خیانت دکھاتے ہوئے غلط کوٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ کچھ صاحب تو اس بات کو بھی مضحکہ خیز کہہ رہے تھے کہ تین الف (امریکہ، اسرائیل اور انڈیا) ابلیسیوں کو مسلم مخالف کیوں کہا گیا۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سازش ہے یہ بھی ایک عوام الناس سے، پہلے جو ایک بڑا بت بادشاہ کی صورت میں تھا اسی کے چھوٹے چھوٹے بہت سے بت تراش لیے گئے۔ ایک غریب کے لیے تو ایک ایس ایچ او یا واپڈا کا ایک لائن میں بھی بادشاہ ہے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں یہ طاقت کے نشئی صرف بادشاہ ہوں، آج کا صاحبِ اقتدار یا طاقتور طبقہ تسکینِ نفس کے لیے ان القابات کے علاوہ سب کچھ کرتا ہے۔ اپنی طاقت کی دھاک بٹھانے کے لیے کمزوروں اور مخالفین کی عزتیں تو آج بھی پامال کی جاتی ہیں۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    پھر کسی آئنہ چہرے سے شناسائی ہے

    یقیناً چنیدہ ہوں گے، لیکن جب خود شعر کہنے کو طبیعت مائل ہوتی ہے وہ اس وقت کے موڈ پر منحصر ہوتا ہے۔ ویسے میں مایوسی، نا امیدی یا اپنی ذاتی دکھ درد پر شاعری کی وکالت نہیں کر رہا ہوں، کیونکہ میں خود بھی ان کا شکار نہیں ہونا چاہتا لیکن مزاج اور حالات کا گہرا تعلق تو ہے ہی، جس کا انکار ممکن نہیں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    پھر کسی آئنہ چہرے سے شناسائی ہے

    نظامی صاحب ، یہ ممکن نہیں ہے کہ مختلف اذہان کے لوگ کسی ایک واقعے یا حالات کو ایک جیسا ہی محسوس کریں۔ زوال کے ماحول سے علامہ اقبال رح جیسے لوگ بھی نکلتے ہیں۔ زوال سے باخبر رہنا برا نہیں اس کا اثر اپنے اوپر حاوی کر لینا یقیناً قابلِ مذمت ہے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    پھر کسی آئنہ چہرے سے شناسائی ہے

    نظامی صاحب ، مختلف ذائقے رہنے دیں 😊 یہ اور بات ہے کہ اسے اوڑھنا بچھونا نہیں بنا لینا چاہیے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    آپ کی تحریریں تو بہر حال مزا دیتی ہیں یہ اور بات ہے کہ شاعری میں آپ کے اوزان خطا ہو جاتے ہیں۔ 😊
  19. محمد عبدالرؤوف

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    ایک اور گانا بھی مشہور ہے آ ج کل۔ "نک دا کوکا، ڈھٹا رتوکا"
  20. محمد عبدالرؤوف

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    یعنی تڑکے میں مصالحہ جات ذائقے کے مطابق نہیں ڈالے گئے۔
Top