نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے لائیے گا۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    پھر کسی آئنہ چہرے سے شناسائی ہے

    واہ واہ۔۔۔ بہت خوب، اچھے مضامین ہیں اور کس سہل انداز سے باندھے گئے ہیں ۔ ماشاء اللّٰه ۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے بھی جواب کی آوازیں آ رہی ہیں وعلیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل باجی، کیا وہاں بھی کوئی آوازیں لگا کر قلفیاں بیچتا ہے، "کھوئے والی قلفی"
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمینہ پیرزادہ بھی ہیں۔ توقیر ناصر کی بہن لسی کا کہتی ہے کہ "ادھ رڑکا پی لے"
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ کھا کر بنائیے لیکن ترتیب کا خیال رکھ کر۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے یہ لفظ میں نے پی ٹی وی کے ڈرامے دریا میں سنا تھا۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا کر لیں ہم پھر لڑی کی صحت و سلامتی کے لیے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگاتے ہوئے آتی ہو اور لڑی کو ڈگمگاتا ہوا چھوڑ کر چلی بھی جاتی ہو۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیکھو گل بہن، تمہاری شرارتوں سے لڑی بے چاری کس قدر زخمی ہوئی۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    طوفانِ تمنا سے پرے دور کہیں ہیں

    واہ واہ۔۔۔۔ ماشاء اللّٰه خوب غزل کہی ریحان بھائی، داد قبول کیجئے
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کی طرف لڑی چل پڑی تھی کیا؟
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور ایسے ہی لگ رہے ہیں جیسے چائے کا اوور ڈوز ہو گیا ہو۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ باقیوں کے لیے بچتی نہیں تو پیتے نہیں۔ جب آپ سے چائے بچے گی تو کوئی چائے کے ذائقہ سے آگاہ ہو گا۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب چلی گئی ہیں آپا شاید، اچھا تو ہم بھی چلے۔ ہمارے ہاں بارہ تو بج گئے، گھڑی کے۔۔۔۔۔ میرا نہ سمجھ لیجیے گا۔ اللّٰہ حافظ آج کے لیے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف نہیں ہوتی تھی ان کی زیادہ چارجنگ۔ کیونکہ ان میں ایسا ڈسپلے تو تھا نہیں۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو گیا کہ ان کی طبیعت صاف کی جائے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہے بھئی۔۔۔ وہ نوکیا کے موبائل، شروع شروع والوں کی بیٹریاں کتنے دن چلا کرتی تھیں
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبدالرؤف تو کہتے ہیں پاور بینک ساتھ رکھا کریں۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً یہ بتائیے کہ کس کی بیٹری ڈاؤن ہو گئی۔ قسمت کی، آپ کی یا موبائل کی۔
Top