نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی والی باجی، وہ لڑی کے اصول و ضوابط دیکھ کر پھر کہیں غائب ہو جائیں گی۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل بہن کہتی ہیں کہ اپنی چیزیں سنبھال کر رکھنی چاہئیں۔ اب آپ چھوٹی بچی تو ہیں نہیں، کیوں گنوا دی۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں کرتے ہیں کہ صابرہ بہن کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہیں پھر اس کے بعد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہن صابرہ نے تو اپنے کلام سے محفل کو مستفید کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر ٹھیک ٹھیک یوں لکھیں نا۔۔۔ ساگر جیسی اردو والی یہ تو بتا تیرا نام ہے کیا
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ گواہ ہے آپ کہانیوں کی تو ماسٹر ہیں۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کی کوئی سوغات ہے کیا؟ مجھے تو بہرحال کچھ علم نہیں اس کا۔۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    درست فرمایا، یہاں پر کم ہنسنے کا جواز ہی نہیں بنتا تھا۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی بھیا کیا کرتے کیفیت بیان کرنے کے لیے ترتیب کی قید تھی جو انہوں نے ہنسی میں اڑا دی۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والو!!!! تم بھی سنو یہ باتیں۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    😂😂😂😂😂😂😂😂
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارت سے باز آو لڑکی۔ ص دو بار استعمال ہو چکا ہے
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات ہے لیکن سنائے گئے شعر کے بعد صابرہ بہن تو کبھی شاگردی میں نہ لیں۔😂😂😂
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ کیا بات ہے ، اس شعر میں شاعر یہ کہنا چاہتا ہے کہ ہم پر غموں کا ایسا بوجھ ہے جسے کمہاروں کے گدھے بھی اٹھانے سے قاصر ہیں۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبدل کی فرمائش پر آج کچھ سنا ہی دو۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی والی باجی، آپ کے کلام میں پروین شاکر کی شاعری کا سا مزہ آنا چاہیے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل یاسمین صاحبہ کوئی اچھا سا اپنا شعر سناؤ۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر آج نکما بننے کا کیوں شوق چرایا ہوا ہے۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ۔۔۔ کیا کمال کی سست مزاجی پائی ہے۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہن، آپ صرف چائے بنا کر دو، ثمرین ٹرے میں رکھ کر پیش کرتی رہے گی۔
Top