نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح نہیں یہ آپ کو سمجھانا۔ یہ تو ایسے ہی ہوا جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، میں کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ نہ آپ غلطی کرتیں اور نہ میں غلطی کی نشاندہی کرنے آتا 🙂
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیسے ہی میں آیا آپ نے غلطی کر دی۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چند منٹ پہلے ہی یہاں پہنچا ہوں بھئی
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت انگیز بات ہے کہ مجھے نکتہ چیں سمجھا جا رہا ہے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دخترِ محفل نے لڑی کی ترتیب بگاڑ دی
  7. محمد عبدالرؤوف

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    شدتِ جذبات نے آپ کے پیروں تلے زمین کھینچ لی🙂
  8. محمد عبدالرؤوف

    تلاش کیجئیے

    شیشہ کم کم دیکھا کرو ، یا کم سے کم بالوں میں برش ہی پھیر لیا کرو۔ ویسے بھی یہ کس نے آپ کو مشورہ دیا ہے کہ صبح اٹھتے ہی اپنے چہرے کا دیدار کرو۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    انسانیت کی لاش پر شیطانیت کا برہنہ رقص جاری ہے اور تماش بین اس رقص کا لطف اٹھانے میں مصروف ہیں۔

    انسانیت کی لاش پر شیطانیت کا برہنہ رقص جاری ہے اور تماش بین اس رقص کا لطف اٹھانے میں مصروف ہیں۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک

    ایڈا ظلم وی نئیں کری دا۔۔۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک

    بے گناہ تو ہوا میں، الزام تراش ہوئی تم۔ ایسے ہی نا!!!
  12. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک

    آپا کے ذمے سول ڈیفنس کا ادارہ ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک

    ہالہ ساتھ نہیں دینے والی، ہادیہ کو ملا لیں کیونکہ ہادیہ نے بھی ہر وقت میرے خلاف محاذ کھولا ہوا ہوتا ہے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک

    ہمیں تو علم ہے، پیار کے سبب بہت سی باتوں سے صرفِ نظر کرنا پڑ ہی جاتا ہے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک

    نا درستی بھی نک سک سے کرتی ہیں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک

    آپا، آپ یہاں تشریف لائیں۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک

    آپ گل بہن کو مکھی کہہ رہے ہیں، اللّٰہ اللّٰہ اسی تے سن وی نئیں سکدے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک

    یہ ایسا بگ بینگ ہو گا جس کا مشاہدہ آنے والے دور کے لوگ کر سکیں گے۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    نوک جھونک

    اور بازار سے لے آئیں اگر خالی ہوئے
Top