سیما علی

لائبریرین
دوڑ دوڑ کے اب ہمیں اکیلے تھک گئے ہے دو دن سے تو ایسا سناٹا تھا کہ نہ پوچھیے ۔۔۔اچھا اب نماز مغرب کے بعد حاضر ہئوتے ہیں ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
چائے پی لیں اس سے پہلے شاعر حضرات خوشبو میں بسے خط پڑھنا شروع ہوجائیں ۔۔ذرا یہ تو بتائیے شاعر حضرات کہ آپ لوگ اسقدر دل پھینک کیوں ہوتے ہیں ۔۔خوشبو میں بسے خط ایسا ہی ایک ڈرامہ ہے۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چائے پی لیں اس سے پہلے شاعر حضرات خوشبو میں بسے خط پڑھنا شروع ہوجائیں ۔۔ذرا یہ تو بتائیے شاعر حضرات کہ آپ لوگ اسقدر دل پھینک کیوں ہوتے ہیں ۔۔خوشبو میں بسے خط ایسا ہی ایک ڈرامہ ہے۔۔۔
جرأت ہی نہ کرتے کبھی شعراء اگر وجودِ زن سے تصویرِ کائنات میں رنگ نہ ہوتا۔ 🙂
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شبنم بھی اچھا خاصا دھاڑیں مار کر رویا کرتی تھی۔
جانے کیوں آپ فلم ایکٹر شبنم سمجھے جبکہ ہم نے تو اپنی آنٹی شبنم کے رونے کا ذکر کیا تھا۔ وہی جن کی بیٹی کی شادی تھی گزرے اگست میں۔ اور ہمیں کس قدر مصروف رکھا تھا کام میں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جانے کیوں آپ فلم ایکٹر شبنم سمجھے جبکہ ہم نے تو اپنی آنٹی شبنم کے رونے کا ذکر کیا تھا۔ وہی جن کی بیٹی کی شادی تھی گزرے اگست میں۔ اور ہمیں کس قدر مصروف رکھا تھا کام میں۔
ثمرین کی طرح کیا وہ بھی بے آواز روتی ہیں؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تواتر سے ہم انھیں نظر انداز کر رہے ہیں کیونکہ وہ صرف اپنا کام نکلوانا جانتی ہیں۔ کسی کے کام آنا بالکل نہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بیر کھائے ایک عرصہ ہو گیا اور بیر تو ہر آنے والے دن بلکہ ہر گزرنے والے دن کسی نہ کسی سے لگا ہی رہتا ہے حالانکہ ہم تو امن پسند فاختہ ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وقت بہت لگتا ہے موتیوں کی تصویر بنانے میں۔ لیکن چار پانچ گھنٹے لگاتار کام کرتے رہنے سے بھی تھکن یا بیزاری نہیں ہوتی۔
 
Top