2) دوسری بات یہ ہے کہ اس لڑی میں کچھ مراسلہ جات سے یونہی ذہن میں سوچ آئی کہ یہ ایک جینڈر بائیسڈ لڑی بھی لگ سکتی ہے۔ جیسے انٹرنیٹ پر بہت سے لوگ کہتے پائے جاتے ہیں کہ پاپاز پرنسس کو اتنے لائکس مل گئے اور ہماری طرف کسی نے توجہ نہ کی۔ کچھ مذہبی شدت پسندجن سے حال ہی میں واسطہ بھی پڑا، شاید اکبر الہ...