سعود بھائی جیسے خوبصورت نیچر کے اور ہر دلعزیز انسان شاید ہی کہیں ہوں۔ میں خا ص طور پر ان لمحات کو یہاں قید کرنا چاہوں گی جب انہوں نے مجھے اپنی ساس مانا تھا اور میرے جھوٹ موٹ کے حکم پر محفل پر غیر متفق کی ریٹنگ کو نیگٹو سے نیوٹرل میں منتقل کر دیا تھا، اور جب فرمائش پر انہوں نے دو ملین پیغامات کے...