عینو آپا سے کبھی بہت زیادہ انٹریکشن نہ ہوپایا مگر ان کا یہ مراسلہ میرے لیے اس قدر اہم تھا اور ہمیشہ یاد رہا۔ شاید اس سے پہلے مجھے کہنا نہیں آتا تھا کہ مجھے کیا چاہیے۔
اب جب کوئی پوچھتا ہے کہ کیا چاہیے؟ تو کہتی ہوں: اڑنے کے لیے کھلا آسمان!
جب کوئی پوچھتا ہے کہ ہمیشہ کیا رہنا چاہتی ہو؟ میں کہتی...