نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    یوں تو اپنے منہ میاں مٹھو بننے والا کسی کو بھی پسند نہیں، مگر محفل کے چل چلاؤ میں ہم نے دیکھا ہے کہ محفلین کچھ انوکھے انوکھے سے کام کر رہے ہیں اور کس کو کیا پسند ہے یہ اس طرح بالائے طاق رکھ دیا ہےجیسے اگر اپنی دنیا آنکھوں کے سامنے ختم ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہو تو "ظالم سماج" اور اس کے دیے غم ذہن...
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ جو کانہ نئیں ہوتا بانس کا!
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نئی اصطلاح ہے۔ عین ابھی ایجاد ہوئی؟ اتفاقا یا قصدا!!!
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میں کوئی اور کانہ پڑھ گئی تھی!
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لگام ڈالنے آتے ہیں یا بے لگام ہونے کے بعد؟
  6. مریم افتخار

    استنبول میں چند ایام

    بہت خوب صورت تصاویر، کس کس پہ داد دوں! طبیعت آج کچھ ناساز تھی تو الگ الگ اقتباس لے کر کمنٹ نہ کر پائی مگر بہت مزا آیا اور ان تصویروں کو عرصہ سات سال تک میرینیٹ کرنے نے ان کا لطف دوبالا کر دیا!
  7. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شورش سے بھاگ رہی ہوں آج میں، کیا میں سکوت پر فدا ہوں؟
  8. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ کو اسکپ کرو۔ ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا میں کوئی خلل نہ پڑے!
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بہترین کام کر رہی ہیں ماشاء اللہ۔ رفاہ عامہ کے کاموں کو ہم بھی لیڈ کرتے رہتے ہیں اپنی ڈومین میں! ہو ہی نہیں سکتا بھئی، داڑھی واڑھی کا معاملہ تو ناہیں!!!
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اس بارے میں کہا تھا؟ ارے بھئی وہ میں نے اس لیے لکھا تھا کہ مجھے شدید اختلاف ہے کہ خواتین گھروں کو سنوارنے کے لیے نت نئے کام تو سیکھتی اور کرتی ہیں مگر پھر بھی اکثر لگائی بجھائی وغیرہ میں مشہور پائی گئی ہیں اور یہ شہرت بھی یونہی نہیں، اپنی صنف کی کوئی بھی چند خواتین میں بیٹھ جاؤ، ایسی عجیب باتیں...
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ذرا اس پہ اندھیرا ڈالیں!!!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اتنی جلدی راہیں جدا کرنے والا پہلا انسان دیکھا ہے۔ :LOL: (خوفناک جلوہ وغیرہ)
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بابا جانی، ہم تو تیار ہیں کہ اگلے الیکشن کے وولنٹئیرز کو آوازیں لگا رہے ہیں کب سے۔ اگر گل یاسمیں کہیں گی تو لگا لیں گے مقابلہ ۔ ویسے سگھڑ تو یہی برآمد ہوں گی، ہمارے ساتھ تو ایک مدت رہنے والی خواتین کہتی ہیں کہ آپ کھانا کس ٹائم بناتی ہو ابھی تک نظر نہ آیا۔ (میں ان سب کاموں کو اپنی راہ کی...
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    رائٹرز بلاک تو ایک دماغی کیفیت ہے جس میں انسان stuck ہوتا ہے۔ لیکن یہ جو دوسری چیز ہے یہ بہت زیادہ ٹائپنگ سے انگلیوں میں درد وغیرہ۔۔ جتنے آپ ذہین ہیں، اس کی بھی دوسری اصطلاح نکال لائیں، مراسلہ انڈر اریسٹ جیسی۔
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    رزم ہو یا بزم ہو پاک دل و پاک باز وغیرہ میرا خیال ہے اول الذکر جنگ کا میدان ہو سکتا ہے اور مؤخر الذکر تو پر امن محفل
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بس ریچارج ہی تو نہیں کیا نا کب سے۔ یہی سوچ رہی ہوں کہ کرتے ہیں کچھ! [/SPOILER]
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جیسے ایک لمبا عرصہ فل کپیسٹی میں خرچ ہونے کے بعد محسوس ہوتا ہے۔
Top