زیک کی یاد میں!!!!
پیرس کھا رہا محفلین کیسے کیسے۔۔۔۔:daydreaming:
زیک کے لیے مقتبس بالا سطور میں کچھ عرض کر چکی ہوں، مزید کیا کروں۔ ان گنتی کے چند لوگوں میں سے ہیں جنہیں میں اپنا حلقہ احباب سمجھتی ہوں، آپ لوگ زیک کو بہت کم جانتے ہیں اسی لیے کہتے رہیں بھئی جو کہیں، فرق تو اس سے پڑتا نہیں کوئی!
مجھ سے گل یاسمیں کے گاف پر پیش نہیں پڑ رہی، اور وہ لڑکی وہاں لڑی میں بچھی کسی بارودی سرنگ پہ پیر رکھ دے گی، جیسے ہی صفحہ 201 پر پہنچا، محمداحمد بھائی نے کہنا ہے کہ 300 کب ہوں گے! کیوں ہوگے! کیسے ہوں گے!