قرآن پڑھنے کے بھی کہیں پیسے ملتے ہیں ؟
اصلاح کہاں سے ہو رہی ہے ؟
آپ ایک دینی بات بتاتے ہیں اور اس ہی وقت اس کے الٹ پروگرام میں کچھ ہوتا نظر آتا ہے ۔۔
مثال کے طور پر ایک پروگرام میں عامر لیاقت جناب بی بی سیدہ فاطمہ کی پاکیزگی بیان کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ پردے کے معاملے میں ان کا یہ حال تھا کہ...