شکریہ شگفتہ ۔۔۔ فارسی پر طبع آزمائی کب سے ؟ :)
محفل کو سعود بھیا نے ٹائیٹ کر دیا ہے ۔۔وہ سدھر گئی ہے ۔۔ :)
انتظار تو دو دن سے آپ کروا رہی ہیں محفل کو ۔۔۔ :p
فون کو میں لفٹ کم ہی کرواتی ہوں ۔۔ چلیں اس بہانے وہ بھی کلمہ تشکر ادا کرے گا کہ کچھ نگاہ کرم مجھ پر کی ۔۔۔:LOL: