نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    امن پسند لوگ ہیں نہ ہم :)

    امن پسند لوگ ہیں نہ ہم :)
  2. سارہ خان

    اسکول لنچ ؟؟

    یہ صحیح ہے ورائٹی ہونی چاہیئے ۔۔۔
  3. سارہ خان

    اسکول لنچ ؟؟

    یہاں کراچی میں اسکولز کی کینٹین میں لنچ عام مارکیٹ کی نسبت مہنگا ملتا ہے اور سینڈوچز ، رول یا برگر وغیرہ غیر معیاری بھی ۔۔۔ اس لیئے والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ گھر سے ہی لنچ دیا جائے۔۔۔ البتہ کچھ سست قسم کی مائیں پھر بھی کینٹین سے لنچ لینے کو ترجیح دیتی ہیں :-P کچھ ہائی فائی اسکولز کے بارے میں...
  4. سارہ خان

    :)

    :)
  5. سارہ خان

    ہمیں اُن بستیوں کی جُستجو ہے جہاں امن و اماں کی گفتگو ہے

    ہمیں اُن بستیوں کی جُستجو ہے جہاں امن و اماں کی گفتگو ہے
  6. سارہ خان

    دلِ دہقاں جو کھیتوں میں نہیں ہے

    دلِ دہقاں جو کھیتوں میں نہیں ہے تقّدس اب وہ فصلوں میں نہیں ہے سفر کرتے ہیں لیکن بے دلی سے یقیں شامل ارادوں میں نہیں ہے ہمارے عہد کے وہ مسئلے ہیں کہ جن کا حل کتابوں میں نہیں ہے جو ظالم ہے ، اُسے ظالم ہی کہہ دیں خلُوص اِتنا بھی لوگوں میں نہیں ہے ہوائیں سنسناتی پھر رہی ہیں کوئی چہرہ دریچوں...
  7. سارہ خان

    درجہ حرارت

    شام چھ بجے پچیس ڈگری ۔۔۔۔ گرمی ۔۔۔
  8. سارہ خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کشور ناہیید نے دنیا جو جس نظر سے دیکھا اور جس نظر سے دنیا نے اسے دیکھا وہ سب لکھا ہے۔۔ مجھے با ہمت لوگوں کی آپ بیتی جو دنیا سے ٹکرا کر زندگی جیتے ہیں ۔۔ پسند ہے ۔۔ البتہ اس کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔
  9. سارہ خان

    We are one and same on the inside, but we live divided. We should live in peace, not in pieces..

    We are one and same on the inside, but we live divided. We should live in peace, not in pieces..
  10. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    ختم کب کیا تھا۔۔۔ بس بریک لیا تھا لمبا سا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lashes:
  11. سارہ خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زنجیر کوئی بھی تو بدن سے نہیں اتری بدلے سے نظر آئے جو زنداں ، نہیں بدلے ہر دور کے سقراط نے خود زہر پیا ہے ہر دور میں سچائی کے خواہاں نہیں بدلے خالد محمود ذکی
  12. سارہ خان

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    اس تبصرے کو محفل کا سب سے چھوٹا اور انوکھا تبصرہ ہونے کا اعزاز حاصل ہو سکتا ۔۔۔ :)
  13. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو کھائی ہے ۔۔۔ ویسے تو فش مجھے تب اور زیادہ اچھی لگتی ہے ۔۔ جب کوئی اور فرائے کرے :-P
  14. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی سالگرہ کا دن تو بہت پر رونق ہوتا ہے ۔۔پوری دنیا مناتی ہے :)
  15. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    اتفاق سے آج میں نے بھی فش کھائی ہے کچھ دیر پہلے :)
  16. سارہ خان

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    آنکھ میں کیا ہوا بھیا ؟
  17. سارہ خان

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    اتنا صبر نہ آزمائیں لوگوں کا فاتح بھائی۔۔ کہیں صبر ہی نہ پڑ جائے آپ پہ ۔۔۔:LOL::p
Top