میرے چھوٹے بھائی نے نیا نیا یونیورسٹی میں تعلیم کا آغاز کیا ہے ۔۔۔
دو تین دن سے وہ کہ رہا تھا کہ اورینٹیشن کلاسز اوور ہوتے ہی سینیرز ہماری ریگنگ کریں گے (درگت بنائیں گے ) پتا نہیں کیا ہوگا ۔۔۔
اور آج جب واپس آیا یونیورسٹی سے تو بڑا خوش خوش ۔۔ چہرے پر اطمینان جیسے کوئی بڑی بلا سر سے ٹل گئی ہو...