کہانی ہماری سوسائٹی کی عکاسی کر رہی ہے ۔۔ مردانہ بالا دستی ہمارے معاشرے میں ہے کیونکہ عورتوں کی اکثریت کمزور ہے ۔۔ لیکن جہاں عورت کے پاس اختیار زیادہ ہے۔۔ وہ بھی اپنی مرضی کرتی ہے۔۔ بحیثیت انسان مرد اور عورت کی فطرت میں فرق زیادہ نہیں ہے ۔۔ مسئلہ سوسائٹی کے سیٹ اپ کا ہے جو عورت کے لیئے حد سے...