نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ایک ہی خاندان پر مشتمل سوات کا منفرد گاؤں!

    میں ایک دفعہ سوات گئی ہوں بہت زبردست جگہ ہے ۔۔ لوگ بھی مہمان نواز اور ملنسار ۔۔۔ اور وہاں کے پھلوں کا ذائقہ ابھی تک نہیں بھولتا ۔۔۔
  2. سارہ خان

    ایک ہی خاندان پر مشتمل سوات کا منفرد گاؤں!

    پاکستان کی پچاسی فیصد آبادی سندھ اور پنجاب میں ہے باقی صرف پندرہ فیصد کے پی کے اور بلوچستان میں ۔۔۔ سخت حالات زندگی اور روزگار کے مواقع کم ہونے کی وجہ سے ۔۔
  3. سارہ خان

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    مجھے نہیں لگتا ۔۔۔ خود سے جاتے آتے ہیں ۔۔۔
  4. سارہ خان

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    اور معطل ہونے کی پریکٹس بھی جاری رہے گی ۔۔۔ :p:LOL:
  5. سارہ خان

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    ایک داستان معطلیاں ہو جائے پھر ۔۔۔ :-P
  6. سارہ خان

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    وہ تو مجھے یاد ہے نہ ۔۔ پھر آپ کیوں ڈرا رہے ہیں نور کو ؟ :p صحیح والا طریقہ بتائیں نہ کہ پہلے محفل پر اپنی دھاک بٹھاؤ ۔۔۔ پھر پنگے لو :LOL: مجال ہے جو کوئی معطل کرے :ROFLMAO:
  7. سارہ خان

    انسانوں کے سفر کیلئے ڈرون متعارف!

    آپ کی بات ٹھیک ہے ۔۔۔ لیکن حقیقت پسند ہو کر دیکھا جائے تو ۔۔اللہ کی بنائی ہوئی کائنات کے راز کتنی حد تک اللہ کے بندوں نے تلاش کیئے ؟ سمندروں کے اندر کیا ہے ہمیں کس نے بتایا ؟ خلاؤں کے راز کس نے بتائے ؟ زمین کے خزانے کس نے تلاش کئے ؟ ہواؤں پر کنٹرول کس نے کیا ؟ اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے ۔۔۔جس...
  8. سارہ خان

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    :LOL::ROFLMAO: آپ کے کتنی بار معطل ہوئے ہیں بائے دی وے ؟ :battingeyelashes:
  9. سارہ خان

    سلسلہ تکّلم کا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہترین تحریر ۔۔۔ :applause:
  10. سارہ خان

    وہ بلاک بسٹر فلمیں جنہیں شاہ رخ نے رد کیا!

    ہاہاہا اب اتنا برا بھی نہیں شاہ رخ ۔۔۔۔ میرا فیورٹ ہے مگر عامر خان کے بعد ۔۔۔ عامر خان ٹام ہینکس سے مشابہہ لگتا ہے اس کی اداکاری بھی ۔۔۔ یہ اتفاق ہے یا شعوری کوشش پتا نہیں ۔۔
  11. سارہ خان

    انسانوں کے سفر کیلئے ڈرون متعارف!

    اب اس دھاگے کو بھی میدانِ جنگ بنانا ہے کیا ؟ :-P
  12. سارہ خان

    انسانوں کے سفر کیلئے ڈرون متعارف!

    مگر عقل و فہم اور بصیرت کا اس طرح استعمال اللہ پر ایمان والوں نے نہیں کیا۔۔۔ یہی المیہ ہے مسلمانوں کا ۔۔اسی لیئے زوال کا شکار ہیں ہم ۔۔۔
  13. سارہ خان

    وہ بلاک بسٹر فلمیں جنہیں شاہ رخ نے رد کیا!

    اچھا ہوا عامر خان کو ملیں یہ فلمیں وہ بہتر ہے بہت ۔۔۔
  14. سارہ خان

    ’برف کے تاج میں موتی‘

    زبردست آرٹ ۔۔۔ شکریہ عارف کریم آپ نے ہمین یہیں سیر کروادی ۔۔ :-P
  15. سارہ خان

    ایک ہی خاندان پر مشتمل سوات کا منفرد گاؤں!

    اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ ان کے ہاں یا تو رواج ہوگا کہ کسی غیر کو علاقے میں آباد ہونے کی اجازت نہیں ۔۔ دوسرا یہ کہ ان کے پی کے ک لوگ وہاں کی خراب معاشی حالت کی وجہ سے دوسرے صوبوں میں مائیگریٹ ہو کے آتے ہیں ۔۔ وہاں کوئی مائیگریٹ کر کے نہیں جاتا ۔۔۔
  16. سارہ خان

    انسانوں کے سفر کیلئے ڈرون متعارف!

    اور اگر اس کی پرواز کے دوران کہیں موسم خراب ہو یا کوئی اور انہونی صورتحال تو کس طرح کنٹرول کیا جائے گا ؟
  17. سارہ خان

    ایک ہی خاندان پر مشتمل سوات کا منفرد گاؤں!

    سات ہزار لوگ ایک ہی خاندان کے ایک ہی جگہ پر۔۔۔ دلچسپ ۔۔
  18. سارہ خان

    کوئی ٹیکس نہیں، 100 روپے کے ریچارج پر 100 روپے کا بیلنس !

    صرف ایک مہینے کے لیئے سہولت بس ؟ کوئی ایک آدھ سال کے لیئے ہو تو بات ہے ۔۔۔ :battingeyelashes:
  19. سارہ خان

    سرد شامیں

    اب اداس پھرتے ہو، سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے، اس طرح کے کاموں میں شیعب بن عزیز لکھنے کے فن کے لحاظ سے اچھی تحریر ہے ۔۔۔ لیکن اداس کر دینے والی۔۔ سردیوں کی شامیں مسحور کن ہوتی ہیں ۔۔۔ غم کو اتنا اپنے اوپر طاری نہیں کرنا چاہیئے ۔۔۔ :)
Top