نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    شوخیاں گستاخیاں

    کیا فائدہ اگر لوگ سدھر گئے تو شاعری کون پڑھے گا پھر ۔۔۔ :LOL:
  2. سارہ خان

    شوخیاں گستاخیاں

    اچھا کسی کے تو ہونگے سعادت مند ۔۔۔ ان کو ڈھونڈتے ہیں اور سفارش کرواتے ہیں آپ کو ۔۔ :p
  3. سارہ خان

    شوخیاں گستاخیاں

    یہ مشورہ کسی نے آپ کو آپ کی شاعری کے لیے نہیں دیا ؟ :)
  4. سارہ خان

    شوخیاں گستاخیاں

    اب معیار ذاق اتنا برا بھی نہیں کہ گراں گذرے ۔۔ :rolleyes: اچھی تحریر کو داد کی مستحق ہوتی ہے سو شکریہ کی ضرورت نہیں ۔۔ :)
  5. سارہ خان

    اچھا لاہور میں بھی یہی حال ہے ؟ یہاں تو سردی ویسے ہی کم پڑتی ہے نہ۔۔ لاہور میں تو بہت پڑتی ہے۔۔۔

    اچھا لاہور میں بھی یہی حال ہے ؟ یہاں تو سردی ویسے ہی کم پڑتی ہے نہ۔۔ لاہور میں تو بہت پڑتی ہے۔۔۔
  6. سارہ خان

    ’نیٹ فلیکس‘ کی پاکستان آمد!

    میرے پاس کیبل نیٹ کا اپنا سرور ہے جس سے پانچ منٹ میں کوئی بھی ڈرامہ یا مووی ڈائونلوڈ ہوجاتی ہے۔۔ بلکہ بہت سے پروگرامز ڈائریکٹ بھی چل جاتے ہیں ۔۔ اب وہ چوری کے ہیں یا جس کے بھی ۔۔۔ :-P ہم دیکھ لیتے اپنی مرضی کے ۔۔
  7. سارہ خان

    دھوپ کو کراچی بہت پسند ہے :پ

    دھوپ کو کراچی بہت پسند ہے :پ
  8. سارہ خان

    بچپن کی باتیں

    ہائے اتنا ظالم بھائی ۔۔ :ROFLMAO: غمناک کی ریٹنگ بنتی ہے اس قصے پر :p
  9. سارہ خان

    بچپن کی باتیں

    یہ تو زبردست سلسلہ ہے ۔۔۔ مزے مزے کی پوسٹس آ رہیں :LOL:
  10. سارہ خان

    ہاں پچھلے سال بھی بہت سال بعد سردی آئی تھی

    ہاں پچھلے سال بھی بہت سال بعد سردی آئی تھی
  11. سارہ خان

    ہم نہیں دیتے واپس اب آپ کے الفاظ :پ

    ہم نہیں دیتے واپس اب آپ کے الفاظ :پ
  12. سارہ خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    تین سال پہلے کیبل والے نے چلائی تھی تب دیکھی تھی۔۔ ڈراؤنی ہے کافی ۔۔ تم کوئی اور فائل ڈ۔ل کر لو جس میں پوری ہو ؟
  13. سارہ خان

    ہاہاہا محمد احمد نے رونق کی نہیں ادبب کی بات کی ہے۔۔ اور سب بہت ادبی ہیں نہ ۔۔ :ڈ

    ہاہاہا محمد احمد نے رونق کی نہیں ادبب کی بات کی ہے۔۔ اور سب بہت ادبی ہیں نہ ۔۔ :ڈ
  14. سارہ خان

    وہ بلاک بسٹر فلمیں جنہیں شاہ رخ نے رد کیا!

    جی ہاں بہت پہلے دیکھی تھی ۔۔۔ واقعی متاثر کن تھا اس کا سروائیو کرنا دنیا سے دور بلکل اکیلے ۔۔۔۔
  15. سارہ خان

    وہ بلاک بسٹر فلمیں جنہیں شاہ رخ نے رد کیا!

    بالکل دیکھی ہے اور بہت دیکھی ہے ۔۔۔ اور میرے پسندیدہ ایکٹرز کی لسٹ بہت لمبی ہے ۔۔ یہاں تذکرہ ٹام ہینکس کا نکلا تھا تو اسی کی بات ہوئی ۔۔۔
  16. سارہ خان

    وہ بلاک بسٹر فلمیں جنہیں شاہ رخ نے رد کیا!

    ایسے تو کئی اور اچھے ہیں ۔۔۔ کسی سے مقابلہ نہیں کرنا ۔۔۔ بس فیس ایکسپریشن اٹریکٹو ہوتے ہیں ٹام ہینکس کے ۔۔۔
  17. سارہ خان

    یوسفی سگریٹ نوشی

    ہاہاہا :LOL:
  18. سارہ خان

    یہاں تو دسمبر کے آخر سے ہی سردی گم ہے ۔۔ بس گرمی کبھی زیادہ کبھی کم ہو جاتی ۔۔

    یہاں تو دسمبر کے آخر سے ہی سردی گم ہے ۔۔ بس گرمی کبھی زیادہ کبھی کم ہو جاتی ۔۔
  19. سارہ خان

    بے نسب درہم و دینار کا ورثہ کیسا

    سب ہی اشعار ایک سے بڑھ کر ایک ۔۔۔ :applause::applause:
  20. سارہ خان

    کس طور اُن سے آج ملاقات ہم کریں

    جب تک ہیں درمیان روایات اور اصول دشمن سے کیسے ختم تضادات ہم کریں واہ واہ ۔۔ بہت اچھی پروئے ہیں الفاظ آپ نے ۔۔ :)
Top