عاشق زار بغیر کسرۂ اضافت کے شاید درست ترکیب نہ ہو، کسرۂ اضافت کے ساتھ وزن میں پورا نہیں آتا۔
بہت مبہم سا بیان ہے؟ کیسا تردد، کس بات کی پریشانی؟؟؟ کوئی تو اشارہ ہونا چاہیے۔
میرے خیال میں پہلے مصرعے کی بنت بہتر ہو سکتی ہے کم و بیش انہیں الفاظ کے ساتھ۔ مثلاً
ترے در تک جو آئی ہوں، تو اب مل کر...