نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نئی غزل نمبر 13 شاعر امین شارؔق

    میرے بھائی، صرف اس محفل پر ہی عروض کے متعلق اتنا مواد مل جائے گا کہ کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، آپ کوشش تو کریں!!!! پہلے جب ایک غزل کے ذیل میں میں نے آپ سے تقطیع کرنے کا کہا تھا تو آپ نے تقطیع کے عمل سے ہی عدم واقفیت کا اظہار کیا تھا. اس بات کو کافی دن ہو گئے تاہم آپ اب بھی زبانی کلامی...
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نئی غزل نمبر 13 شاعر امین شارؔق

    شارق بھائی اگر مناسب سمجھیں تو اپنی فیس بک آئی ڈی نجی مراسلے میں شیئر کردیں.
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    ایک چیز اور درست کرلیں. پہلے مصرعے می‍ں میرے کے بجائے میری آئے گا، آنکھ مونث ہے.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    ان شاء اللہ اگلے سفر کے دوران ضرور
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    ’’طبعِ کاہل‘‘ سے یہ بالکل بھی بعید نہیں :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    ان شاء اللہ، مگر بھائی میں نے تو مزاحاً کہا تھا، آپ نے مضحکہ خیز کیوں قرار دے دیا؟؟؟ :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    اوہ ۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔۔ ایک غلطی میری، ایک آپ کی ۔۔۔ ڈیوس ہوگیا یہ تو :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    جزاک اللہ، میں اپنی غلطی اور کم علمی کا معترف ہوں۔ توجہ دلائے جانے پر پر لغت سے مراجعت کی تو وہاں سائبانی تو مختلف املا سے لکھا ہوا مل گیا، رائگانی اب بھی نہیں مل سکا کسی بھی املا کے ساتھ۔ ممکن ہے کسی اور لغت میں ہو۔ ویسے میرؔ کا یہ کلام میری نظر سے نہیں گزرا۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    مطلب یہ الفاظ درست نہیں ہیں اسطرح ۔۔۔ رائگانی اور سائبانی بطور افعال ٹھیک نہیں، کم از کم میرے خیال میں :) باقی واللہ اعلم
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شاید کہ بے حجاب ہو دوشیزۂ خیال ۔۔۔ آنا درونِ خانہ تو اے غم پکار کے! (م۔ حنیفؔ)

    شاید کہ بے حجاب ہو دوشیزۂ خیال ۔۔۔ آنا درونِ خانہ تو اے غم پکار کے! (م۔ حنیفؔ)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    میں اگر یہ مضمون نظم کرنے کی جرات کرتا تو مصرعوں کی ترتیب بدل کر یوں کہتا کیا خدا واقعی کہانی ہے؟ یا یہ دانش کی بدگمانی ہے؟ لیکن میں اس قسم کے مضامین سے دامن بچانے میں ہی عافیت محسوس کرتا ہوں :) ہاں، تکنیکی اعتبار سے یہ اعتراض ہوسکتا ہے کہ خدا کا موجود ہونا تو (معاذ اللہ) کہانی ہوسکتا ہے، خود...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    یہ شعر واضح نہیں، یا میں نہیں سمجھ سکا. اس کے علاوہ مجھے تو ٹھیک ہی لگ رہی ہے، اگرچہ یہ بحر اتنی پسند نہیں. باقی استاد محترم ہی بہتر بتا سکتے ہیں. دعاگو، راحل.
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح: شام سے پہلے

    منصوبوں والا؟ یا پھر دوگام والا؟؟؟ :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    قرأتی عینک لگانے والوں سے ایک سوال

    سن ۲۰۱۵ میں میری بصارت اتنی قابل رحم حالت میں آچکی تھی کہ چشمے کا نمبر منفی ۱۳ تک پہنچ چکا تھا۔ گویا، چشمہ ٹوٹ جائے تو بندہ روزمرہ کے کام کاج کے قابل بھی نہ رہے۔ ڈاکٹر سے مشورہ کرنے پر معلوم ہوا کہ چشمے کا نمبر اتنا بڑھ چکا ہے کہ اب لیسک سرجری کے ذریعے بھی بصارت کی درستی ممکن نہیں، کہ قرنیہ کی...
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    قرأتی عینک لگانے والوں سے ایک سوال

    ان ترقی پسند عدسوں کو کثیرالارتکاز عدسات (ملٹی فوکل لینسز) بھی کہا جاتا ہے۔ ان عدسات کی ساخت ایسی ہوتی ہے کہ ایک ہی شیشے میں مختلف زاویوں سے دیکھنے پر الگ الگ طول الارتکاز حاصل کیا جا سکتا ہے۔ یہ زیادہ تر ان لوگوں کو تجویز کیا جاتا ہے جن کی دور اور نزدیک، دونوں طرح کی بصارت کمزور ہو۔ اس طرح ان...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    محض شعر نہیں، ہم مکمل دو غزلے پر فدا ہیں :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے عمران صاحب مگر 4 اشعار تو بہت کم ہیں. کم از کم 3 تو اور ہونے چاہئیں!
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    کیا کہنے! بھئی واہ، سبحان اللہ ... کیا عمدہ خیال ہے بہت عمدہ کلام ہے ظہیر بھائی، حسب معمول :) ماشاءاللہ
Top