نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    رمضان کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں ---- برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن،فلسفی،عظیم اور دیگر احباب ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- رمضان کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں لوگوں میں تم نے دیکھا ہے اس لئے ہی ایماں ------------ لیکن ضمیر اپنا جو جاگتا اگر ہو ہر بات جو بُری ہو ہوتا ہے یہ پریشاں...
  2. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    ارشد کسی کا پیار یوں مانگو نہ بھیک میں جن کو نہیں ہے پیار کبھی مانتے نہیں
  3. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    محمّد خلیل الرحمن کرتے ہو مجھ سے پیار مگر مانتے نہیں لگتے ہو اس طرح سے مجھے جانتے نہیں ------------ لوگوں سے کہہ رہے ہو تمہیں پیار مجھ سے ہے آتے ہو میرے پاس تو پہچانتے نہیں ------------ دنیا کا ڈر نکال کے دیکھو مجھے کبھی میری کسی بھی بات کو گردانتے نہیں ---------- کہتا رہوں گا میں تو یہی...
  4. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمن،فلسفی،عظیم ------------ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ----------- کرتے ہو مجھ سے پیار مگر مانتے نہیں لگتے ہو اس طرح سے مجھے جانتے نہیں ------------ لوگوں سے کہہ رہے ہو تمہیں پیار مجھ سے ہے آتے ہو میرے پاس تو پہچانتے نہیں ------------ دنیا...
  5. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    آیئنہ میرا ہے لیکن چہرہ ہے یہ اور کا
  6. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    خلیل الرحمن ------------- آیئنہ میرا ہے لیکن چہرہ ہے وہ اور کا
  7. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ----------- اصلاح کے بعد دوبارا ------------ یا رب مجھے بچانا دنیا کی چاکری سے مجھ کو کبھی نہ رکھنا محروم حاضری سے -------------- مطلع ثانی ) تیری خوشی پہ قرباں سب کچھ مرا خوشی سے حاصل مرا ہی تم ہو پایا جو زندگی سے ----------- چاہت ملی جو مجھ کو...
  8. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ------ (دوبارا) آیئنے میں دیکھتا ہوں چہرہ کسی اور کا ہے یہی تو سانحہ میرے خدا اس دور کا ----------- اک نبی کا منتخب اور ساتھ اُس کے تھا نبی سوچ بھی حیران ہے کیسا سفر تھا ثور کا ----------- سب وفا کے سلسلے ، چلتے رہے ہیں اس طرح سوچ رکھتے تھے جدا اور سوچتے تھے اور کا...
  9. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین @خلیل الرحمن، فلسفی،عظیم ------------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------- آیئنے میں دیکھتا ہوں چہرہ کسی اور کا ہے یہی تو سانحہ میرے خدا اس دور کا ----------- اک نبی کا منتخب اور ساتھ اُس کے تھا نبی سوچ بھی حیران ہے کیسا سفر تھا ثور کا...
  10. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین @خلیل الر حمن،عظیم ،فلسفی،یاسر شاہ و دیگر مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------------- چہرہ ترا جو روشن ہے من کی روشنی سے رب نے تجھے بنایا ہے خوب فرصتی سے ----------- ( متبادل مطلع ) تیری خوشی پہ قرباں سب کچھ مرا خوشی سے دوں گا ہزار خوشیاں...
  11. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن تبدیلیوں کے بعد دوبارا ------------- پتّھر کسی نے پوجا پتّھر کسی نے مارا کھایا تھا جس نے پتھر سے زندگی کو ہارا ----------- (مطلع میں پتھر زیادہ ہو گئے تھے. اس لئے متبادل مطلع) ------------- یہ زندگی تھی مشکل تیرا ملا سہارا اچھی طرح سے میرا تو ہو...
  12. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    میں تو ساری غزل پتھروں پر لکھنا چاہ رہا تھا مگر آپ کے پتھروں سے ڈر گیا۔تیسرے پتھر کو بدل دوں گا ۔آپ باقی غزل چیک کر لیں
  13. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم ،فلسفی،خلیل الر حمن،یاسر شاہ ------------ افاعیل --- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- پتّھر کسی نے پوجا پتّھر کسی نے مارا کھایا تھا جس نے پتھر وہ زندگی کو ہارا ------------- ہاتھوں میں ہر کسی نے پتھر اٹھا لئے ہیں میں پوچھتا ہوں ان سے میں نے...
  14. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین @عظیم، فلسفی،خلیل الر حمن ------ افاعیل -- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------------- کسی کی سوچ پر تالا لگایا جا نہیں سکتا زبردستی اُسے اپنا بنایا جا نہیں سکتا ----------------- تجھے اچھا نہیں لگتا تجھے میں ، تو تری مرضی کسی کو پیار ایسے تو...
  15. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین تبدیلیوں کے بعد حاضرِ خدمت ---------------- نئی تہذیب انساں کو خدا سے دور کرتی ہے یہ گمراہی کے رستے پر اسے مجبور کرتی ہے -------------- خدا کا نور آ جاتا ہے سینے میں عبادت سے برائی وہ سیاہی ہے، اسے بے نور کرتی ہے -------------- سکوں چھینا ہے دنیا کا تقابل نے زمانے میں...
  16. ارشد چوہدری

    نعتِ رسولﷺ برائے اصلاح

    الف عین درستگی کے بعد دوبارا پیشِ خدمت ------------------ کبھی وہ دن بھی آئے گا درِ آقا پہ جاؤں گا کہانی اپنے درد و غم کی میں ان کو سناؤں گا -------------- مرا سر تو جھکا ہو گا گناہوں کی ندامت سے جھکی ہوں گی مری نظریں اُنہیں کیسے اُٹھاؤں گا ---------------- وہاں پر جو بھی جاتا ہے...
  17. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین تبدیلیوں کے بعد دوبارا ------------- نئی تہذیب انساں کو خدا سے دور کرتی ہے یہ گمراہی کے رستے پر اسے مجبور کرتی ہے -------------- عبادت سے جو سینے میں خدا کا نور آتا ہے بُرائی تو سیاہی ہے سدا بے نور کرتی ہے -------------- دلوں کا چین چھینا ہے تقابل نے زمانے میں قناعت کی روش انساں...
  18. ارشد چوہدری

    وطن کی خاطر--- برائے اصلاح

    الف عین @عظیم،فلسفی،اور تمام احباب ----- افاعیل-- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن --------------- وطن پہ اپنی محبّتیں اور میں پیار سارا نثار کردوں ہوں سلسلے بھی ہزار ان کے ہزار اس پر نثار کر دوں ------------------- وطن پہ میرے خزاں نہ آئے بہار اس کی رہے...
  19. ارشد چوہدری

    ملی نغمہ

    ملی نغموں پر بحث دیکھی تو خیال آیا اور چند ٹوٹے پھوٹے اشعار لکھ دیئے۔اہلِ سخن حضرات کو ترغیب دینے کے لئے۔آپ اس سے بہتر لکھ سکتے ہیں اور اس کی اصلاح بھی کر سکتے ہیں مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن ------------ وطن پہ اپنی محبّتیں اور میں پیار...
  20. ارشد چوہدری

    نعتِ رسولﷺ برائے اصلاح

    الف عین @خلیل الر حمن،یاسر شاہ،فلسفی،عظیم اور دیگر -------------- افاعیلمفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن --------------- کبھی وہ دن بھی آئے گا درِ آقا پہ جاؤں گا غموں کی داستاں اپنی کبھی میں بھی سناؤں گا -------------------- جھکا ہو گا مرا سر بھی گناہوں کی ندامت سے...
Top