الف عین
-------------
خلیل الرحمن، فلسفی
افاعیل-- فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
---------------------
پیار ایسے نہ کرنا کہ بد نام ہو
پیار والوں میں تیرا سدا نام ہو ( پیار والوں میں تیرا تو اک نام ہو)
------------------
کام نیکی کے کرنا ہمیشہ ہی تم
کچھ بھی ایسا نہ کرنا جو...