نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین @عظیم،فلسفی،خلیل الر حمن افاعیل--- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ نئی تہذیب انساں کو خدا سے دور کرتی ہے یہ گمراہی کے رستے پر اسے مجبور کرتی ہے -------------- عبادت سے جو سینے میں خدا کا نور آتا ہے بُرائی کی روش دل کو سدا بے نور کرتی ہے...
  2. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    خلیل بھائی ایک مطلع تو غزل میں ہے اور دو متبادل لکھے ہیں ۔ پوری غزل کو ایک نظر دیکھ کر ارشاد فرمایئے کہ کونسا صحیح ہے
  3. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    میرے محترم دوستو آپ دونوں ایک مصرعے پر بات کر رہے ہیں باقی غزل پر نہیں۔اور خاص طور پر استاد جی سے ایک سوال پوچھا تھا تھا کہ مطلع تبدیل کر کے کیا مسئلہ حل ہو سکتا ہے
  4. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین استادِ محترم اگر مطلع بدل دوں تو کیا باقی قوافی درست ہو جائیں گے۔ جیسے ---------- جو کہہ دیتے ہیں وہ اُس کو بدلا نہیں کرتے جو سچائی کے داعی ہیں کبھی گھپلا نہیں کرتے -----------یا-- نکل جائے زباں سے جو اسے بدلا نہیں کرتے جو سچ کہنے کے عادی ہیں...
  5. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین @عظیم، فلسفی،یاسر شاہ --------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ----------------- جو کہہ دیتے ہیں اُس کو ہم کبھی بدلا نہیں کرتے تقدّس ہے جو لفظوں کا اُسے گدلا نہیں کرتے ------------ محبّت سے اگر کوئی بدل جائے تو اچھا ہے مگر دل جن کے پتھر ہوں کبھی...
  6. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین @عظیم،فلسفی،یاسر شاہ،خلیل الر حمن ----------------- افاعیل مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------------- میں نے اپنے خیالوں میں نئی بستی بسائی ہے بسایا ہے اُسے دل میں ، زمانے سے چھپائی ہے ------------- خیالوں کے گھرانے ہیں یہاں رہتے ہیں سب مل کر یہاں دشمن نہیں...
  7. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین @عظیم،فلسفی، یاسر شاہ -------------- افاعیل-مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------------ کرو اس کی عبادت بس ہمیں جس نے بنایا ہے ہمارے واسطے اس نے جہاں سارا سجایا ہے ---------- بڑی سب سے ہے گمراہی کرو گے شرک اس سے تو سبھی مخلوق ہیں اس کی...
  8. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین اصلاح کے بعد ایک بار پھر --------------- حقیقت چھپ کے رہ جاتی ہے دنیا کے فسانوں میں کہ جیسے سچ چھپا رہتا ہے اکثر ہی گمانوں میں ----------------- محبّت تم سے کرتا ہوں ہمیشہ اس طرح جیسے کہ جیسے پیار ملتا ہے پُرانی داستانوں میں ------------------ ترے دل میں بھروسہ ہے...
  9. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم ،فلسفی، یاسر شاہ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------------- حقیقت چھپ کے رہ جاتی ہے دنیا کے فسانوں میں چھپا ہوتا ہے سچ جیسے کہ اکثر ہی گمانوں میں ------------------ محبّت تم سے کرتا ہوں ہمیشہ اس طرح جیسے کبھی کرتے تھے عاشق سب...
  10. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین رہنمائی کا شکریہ استادِ محترم--آپ کی حسبِ منشا تبدیلیاں کر دی ہے ایک نظر پھر دیکھ لیں ---------------- ہماری یاد آئے تو ہمیں ملنے چلے آنا بھروسہ ہے اگر ہم پر تو کیسا ہے یہ گھبرانا ---------------- ہمیں ایثار کا مطلب سمجھ میں کس طرح آتا کبھی جلتے ہوئے دیکھا نہیں تھا ہم...
  11. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ فلسفی بھائی۔بات کافی حد تک سمجھ آ گئی ہے۔ایک مہربانی اور کر دیں ۔اس شعر میں اور آئندہ جہاں شتر گربہ کی نشاندہی کریں تو تھوڑی سی وضاحت فرما دیں کہ شتر گربہ کس بنا پر ہے۔ اس سے بڑی مدد ملے گی
  12. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم اصلاح کے بعد دوبارا -------------- ہماری یاد آئے تو ہمیں ملنے چلے آنا بھروسہ ہے اگر ہم پر تو کیسا ہے یہ گھبرانا ---------------------- ہمیں ایثار کا مطلب سمجھ آتا بھلا کیوں کر کبھی جلتے ہوئے دیکھا نہیں تھا ہم نے پروانہ --------------- تمہاری اس جدائی...
  13. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    نوٹ- دوسرے شعر میں میں نے لفظ پروانہ استعمال کیا ہے جو صوتی لحاظ سے شائد ٹھیک ہو کیونکہ مختلف شعرا نے ایسا کیا ہے
  14. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ،فلسفی،تابش صدیقی،خلیل الرحمن ، دیگر ----------- افاعیل---مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------------- مری جب یاد آئے تو مجھے ملنے چلے آنا بھروسہ ہے اگر مجھ پر تو کیسا ہے یہ گھبرانا ------------- مجھے ایثار کا مطلب سمجھ آیا...
  15. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین تبدیلیوں کے بعد دوبارا ------------------ ملے مجھے گر جہان سارا ، تجھی پہ اُس کو نثار کر دوں میں دے کے تجھ کو ہزار خوشیاں ، چمن میں تیرے بہار کر دوں -------------------- ملے محبّت مجھے جو تیری جہان سارا بھی چھوڑ دوں گا تری محبّت اسی طرح سے جہاں میں با...
  16. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    ( ایک تجویز ) سلب ہے قوتِ گویائی بھی سجاد مری۔ ضبط آنسو نہ ہوں جب یاد وہ کہانی آئے
  17. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عظیم تیری وفا کو بھول کے پایا نہیں سکوں دل میں کسک ہے آج بھی کیا تجھ سے میں کہوں -------------(عظیم بھائی پہلے مصرعے میں کر وزن میں نہیں آ رہا) کوشش تو کی مگر نہ مجھے نیند آ سکی بڑھتا ہی جا رہا ہے مرے دل کا اب جنوں ------------- جو کچھ کہا تھا تم...
  18. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم تابش صدیقی،یاسر شاہ،فلسفی،خلیل الرحمن، دیگر ------------------ افاعیل--مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ------------ الفت تری کو بھول کے پایا نہیں سکوں دل میں خلش ہے آج بھی کیسے تجھے کہوں ---------------- سویا نہیں ہوں رات کو میں جاگتا رہا بڑھتا ہی جا رہا ہے...
  19. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ ، خلیل الرحمن،فلسفی ----------- افاعیل--- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن ------------ ملے مجھے گر جہان سارا ، تجھی پہ اُس کو نثار کر دوں میں دے کے تجھ کو ہزار خوشیاں ، چمن میں تیرے بہار کر دوں ---------------------- وفا میں تیری...
  20. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ عظیم بھائی
Top