نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    مبارکباد فاطمہ کی پکی والی سہیلی کی سالگرہ D:

    سالگرہ مبارک ہو بہنا:birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake:
  2. حمیرا عدنان

    دو سو --- ایک جائزہ

    بہت خوب تابش بھائی اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور محفل کی رونق کو دوبالا کرتے رہیں محفل پر لڑیاں گم کرنے کا مقدمہ کرکے معطلیوں کا بدلہ لے سکتے ہیں
  3. حمیرا عدنان

    ایک شادی تو ٹھیک ہے لیکن/ایک دو تین چار حد کر دی

    ایک شادی تو ٹھیک ہے لیکن/ایک دو تین چار حد کر دی
  4. حمیرا عدنان

    بےشک

    بےشک
  5. حمیرا عدنان

    بول سکھی

    شکریہ ڈاکٹر صاحب ہمیشہ مسکراتے رہیں
  6. حمیرا عدنان

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    شاہ صاحب ایک نظر اپنے ان کمنٹس کو بھی دیکھ لیں جو آپ نے میرے کفیت نامے پر ایک لطیفے کے عوض میں کیے تھے. مجھے صرف ایک بات بتائیں کیا گھر میں بڑی بہن آپ کو کوئی لطیفہ سنائے تو کیا تب بھی آپ ایسے ہی کمنٹس کرتے
  7. حمیرا عدنان

    بول سکھی

    ارے انکل آپ نے لفظوں کو جس خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے یہ آپ کا ہی کمال ہے اب اپنی نظم پھیکی پھیکی لگ رہی ہے
  8. حمیرا عدنان

    تعارف محمد اسماعیل انڈیا

    خوش آمدید جناب حافظ محمد اسماعیل صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  9. حمیرا عدنان

    بول سکھی

    بول سکھی سرد ‏رویے میں لچک کیسی؟ اداس آنکھوں میں کاجل کیونکر ؟ ہونٹوں پر یہ تبسم کیسا؟ گال شفق کے جیسے لال کیونکر ؟ چہرے پر یہ نور کیسا؟ لگتا ہے دل کا موسم بدل گیا ہے سُن سکھی کل شب میں سوئی تھی وہ مجھ سے ملنے آیا تھا کہتا تھا الجھنیں سب سلجھ گئی ہیں ملن موسم آگیا ہے چلو زمانے کو بتلا دیں ہم اس...
  10. حمیرا عدنان

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    بقول مصنف صاحب کے "غلیظ ترین کام" جتنی باریک بینی سے جائزہ لیا ہے مصنف صاحب نے ظاہر سی بات ہے اپنی محترمہ کا ہی لیا ہو گا
  11. حمیرا عدنان

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    لگتا ہے مصنف صاحب کا دماغ کھیسکا ہوا ہے تحریر لکھنے سے پہلے بیوی کی عادات کا باریک بینی سے جائزہ لیتے رہے ہیں یہ عادات مصنف صاحب کی محترمہ کرتی ہوں گی سب پاکستانی لڑکیوں پر کیوں الزام لگا رہے ہیں
  12. حمیرا عدنان

    جرمنی میں فیس بک پر جھوٹی خبروں کی نشاندہی ممکن

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک جرمنی میں نئے ٹولز متعارف کروا رہی ہے جن کی مدد سے جعلی خبروں کی نشاندہی ممکن ہو جائے گی۔ فیس بک جو کہ دنیا کا سب سے بڑا سماجی نیٹ ورک ہے کے مطابق اب جرمن صارفین غلط خبروں کی نشاندہی کر سکیں گے۔ اس کے بعد متعلقہ خبروں کو تھرڈ پارٹی یعنی جانچ کے لیے بھجوایا جائے گا...
  13. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    بیٹے کے دھیان میں تھی تو کیا لکھ دیا مجھے پتا ہی نہیں چلا
  14. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کو پائے بنائے تھے قسم سے مزا آ گیا کھانے کا
  15. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    یا یوں کہیں بیڈ کے دونوں طرف گر سکتا ہے
  16. حمیرا عدنان

    اشتہاری کوچہ

    قسمے نینی بھائی میں تحریر پڑھ کر تبصرہ کرتی ہوں ہاں البتہ شاعری کے معاملے میں گھسیٹی مار جاتی ہوں بس ایک دو اشعار پڑھے اور پوری غزل پر داد دے دی شاعر کو :D
  17. حمیرا عدنان

    مبارکباد واپسی مبارک

    اب ہر کوئی عارف کریم بھائی کے مقام کو نہیں چھو سکتا جس طرح پاکستان میں صف اول کی اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا ہنر جانتی ہے اس طرح محفل کی دنیا میں عارف کریم بھائی شہ سرخیوں میں رہنے کا ہنر جانتے ہیں :p
  18. حمیرا عدنان

    اشتہاری کوچہ

    بڑی مچھلیاں کہاں قابو آتی ہیں زیک بھائی
Top