جناب محترم ناصر علی مرزا صاحب آپ کا حکم سر آنکھوں پر یہ سوال جواب سیشن ہے ۔
آپ نے کافی سوال پوچھ لیئے یا شاید آپ مجھے کچھ بتلانے کی کوشش کر رہے ہیں میں آپ سے مکمل طور پر اتفاق کرتا ہوں اگر آپ ایک سوال پوچھتے تو میں اس کا جواب دیتا اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کے کس کس سوال کا جواب دوں۔
بنیادی...
تحریر: خواجہ شمس الدین عظیمی
روح کیا ہے؟
روح اللہ تعالیٰ کا امر ہے۔
اللہ تعالیٰ جو چاہتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کا امر ہے۔
یہ جو دل دھک دھک کر رہا ہے۔
اللہ ھو، اللہ ھو کر رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ کی ربانیت اور خالقیت کا اظہار کر رہا ہے۔
جو بندہ روح سے واقف ہو جاتا ہے وہ اللہ تعالیٰ سے واقف ہو...
ابھی میں نے مغرب کی نماز پڑھی ہے اور اللہ عزوجل کی طرف سے ہدایت ہوئی ہے اس لئے میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔
آپ نے جب وہ بات کی تو میں پریشان ہو گیا تھا اس لئے ایسے کمنٹ کر گیاتھا۔اللہ عزوجل آپ کے ،میرے اور تمام محفلین کے دوستوں کے والدین کو لمبی عمر صحت کے ساتھ عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
(basic Command Line(Autocad 2014
لائن لگانا۔ آٹو کیڈ لائنوں کی زبان ہے اس لئے آج ہمیں سیکھے گے لائن لگانا۔
سب سے پہلے لائن کی شارٹ کی l ایل ہے۔ l space ایل لکھ کر سپیس بار دبائیں لائن کی کمانڈ ایکٹو ہو جائے گی۔
اب وہاں کلک کریں مائوس سے جہاں پر آپ نے لائن لگانی ہے۔ اب لکھے 5 پانچ یہ پیمائش ہو...
انٹرنیٹ پر مشورہ تو مل سکتا ہے۔آپ فری میں دے گے مشورہ جب کہ مشورہ دینے کے پانچ سے دس ہزار روپے لگتے ہیں ۔
آپ نے نہیں دینا تو نہ دے۔کوئی اور دے دے گا اللہ عزوجل کی رضا کے لئے۔
اگر دوست کی بات کی جائے تو سب سے بہترین دوست کتاب ہے۔
اور اگر مزہبی نقطہ نظر سے یا میرے نقطہ نظر سے بہترین ،بہترین،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہترین دوست بنائے تو صر ف اللہ عزوجل کو جو کہ جتنا مشکل ہے اتنا ہی آسان ہے مگر مجھ سے یہ نہیں ہو رہا۔
دراصل انسانی نفس کی وجہ سے انسان سے گناہ سرزد ہو جاتے ہیں جانے...
@ساقی صاحب نے صحیح بات کی اسی لئے آج تک کے تیس سالہ دور میں میرا کوئی دوست نہ بن سکا اور نہ کوئی مجھے دوست کہتا ہے سب مطلب پرست ہے۔مطلب نکل جانے کے بعد کسی نے بھی یاد نہیں کیا۔