آپ کو یہاں اچھے اچھے دوست کم اور بھائی بہن زیادہ ملے گے یہ محفل ہماری فیملی ہے۔ ایک اور بھائی آگئے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید جناب والا افتخار علی صاحب کو۔
آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ کسی سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں۔میرا پیغام ہے محبت جہاں تک یہ پہنچے۔
یہ کون سی زبان میں لکھا ہے فارسی میں ۔۔۔۔:atwitsend:
اسے میں کیوں نہ گوگل ٹرانسلیشن سے ترجمہ کروا کر دیکھتا ہوں۔:chatterbox:
چوہدری صاحب جان دیو ساڈی واری آن دیو۔:hatoff::hatoff::hatoff:
شکریہ۔
سب یہاں پر بتائے کہ کیا کیا ناشتہ ہوتا ہے۔
میں تو ناشتہ پر یقین نہیں رکھتا ۔
میں صبح روٹی کھا تا ہوں ایک عدد کبھی آدھی روٹی کھاتا ہوں اکثر صبح بھو ک ہو بھی تو کھانے کو دل نہیں کرتا اس لئے دوپہر 10 بجے ایک سیب کھا تا ہوں۔