میری دی گئی صنف میں کیا لکھا ہے۔نیک نگاہوں کو سلام۔میں نے اللہ عزوجل کی بنائی ہوئی خوبصورت شے کی تعریف کی ہے ان میں میری کوئی خواہش شامل نہیں ۔ثواب کی نیت سے سچی تعریف کی تھی آپ محترم نہ جانے کس سمت چل دیئے ہو۔
آپ اس بات چیت کو جس طرف لے کر جا رہے ہو یہ تو سیدھے گناہوں اور غلط فہمیوں کا رستہ ہے۔...