میں نے نہیں لکھا جی کہ یہ میری پسند کا ترجمہ ہیں میں نے لکھا ہے کہ یہ رہا درست ترجمہ۔
دوسرا ترجمہ آپ کے ذہن کی عکا سی کرتا ہے اور یہ میرے ۔فرق تو ہے نہ۔
کیا بات ہے سب کی ایک سے ایک نئے سافٹ ویئر آ رہے ہیں اور یہا ں تو پرانے سافٹ ویئر سے ایڈوانس کام لیا جا رہا ہے۔زبردست جناب ۔شکریہ جناب خلیل بھائی اور اسد اور سب کا۔
ویڈیو غور سے دیکھے بتا یا جا رہا ہے کہ نبی کی بیوی مکر و دھوکہ کر رہی ہے ۔
یہ گستا خی نہیں تو کیا ہے۔ پھر دیکھے اور سنے۔
اگر کوئی آپ کی ماں سے متعلق ایسی بات ہو تو گستا خی ہی ہیں ۔
وہ کون سی آپ کی والدہ محترمہ تھیں۔ آپ جناب بھی وہ جنید جمشید کے مکتبہ فکر سے ہو ویڈیو آپ ایک دفعہ اور دیکھ لیں اور...
یہ حدیث ایسے نہیں ہیں۔
نیچے دوسری پوسٹ میں صحیح حدیث کا ترجمہ پڑھے پھربتائیں۔
مسئلہ یہ ہے ہر مسلک نے ہر حدیث کا اپنا ہی مطلب نکالا ہے۔ یہ ترجمہ صائمہ شاہ کا خود کا کیا ہوا ہے۔ کدھر سے لیا ۔
کوئی مسئلک حدیث کا ایک جملہ بیان کرتا ہے۔
کوئی دو جملے
اور کوئی پوری حدیث ۔
اور تو اور ہر مکتبہ فکر کا...
اس تھریڈ میں Autocad آٹو کیڈ سے متعلق سوال و جواب ہوا کرے گے۔
سوال پوچھنے والے سوال پوچھے گے اور جن کو معلومات ہے وہ اپنی معلومات شیئر کیا کریں گے۔
جس میں کمانڈ اور اس کااستعمال بتایا جائے گااور آٹو کیڈ کے حوالے سے مختلف سوالات کے جوابات دیئے جائے گے۔
اردو محفل کے جو دوست آٹو کیڈ جانتے ہیں ان...
تعارف نہ ہو تو آدمی پر اسرار ہوتاہے۔
اگر اگر تعارف ہو جائے تو سب کہتے ہیں مجھے پتہ ہے یہ کیا چیز ہے کچھ بھی نہیں ہے یہ اس کا سارا تعارف تو اردو محفل میں لیا جا چکا ہے اس سے ڈرنا نہیں۔