میری تو دوسال بعد شادی کہ پلاننگ ہے۔
پردیسیوں کو دوسال بعد ہی چھٹی ملتی ہے۔
کنوارے بندے کو کام بھی کیا ہے اپنی ایمان کی حفاظت کرنی چاہئے۔
ٹھیک ہے ایڈوانس پلاننگ۔
ایک ماہ بعد اچھا سا لیپ ٹاپ لینا ہے۔
شکریہ اللہ عزوجل آپ جنا ب محمداحمد صاحب اللہ عزوجل کا آپ پر کرم ہو ہر لمحہ دین و دنیا میں کامیاب...