دورحاضر میں رزق حلا ل کمانا مشکل ہو تا جا رہا ہے۔ نہ صرف ہمارے ملک میں بلکہ شاید پوری دنیا میں ہی صورت حال کچھ اسی طرح سے ہے۔ سوائے چند ملکوں کے اور اُ ن ملکوں میں بھی غریب ، مفلس اور بے روز گار کم نہیں ہیں۔ صرف ان ممالک کا نام ہی بڑا ہے اور اونچی دکان پر پھیکا پکوان ہی ہوتا ہے۔ فیض احمد فیض کے...
تیسرے دن dhoom1 نہیں دیکھ سکا ڈائونلوڈ سپیڈ کم تھی ۔ اور یہ فلم نہیں مل رہی۔ڈھونڈ کر ڈائونلڈ کرونگا ۔
اگر میں dhoom لکھتا ہوں تو dhoom 2 and dhoom3ملتی ہے۔ لگتا ہے کوشش کرنی پڑے گی ڈھونڈنے کی۔
کوئی اچھی سی انگلش یا انڈین فلم کا نام لکھ دیں جس میں سٹوری اچھی ہو۔اور سبق آموز ہو فلم۔
آپ ریا ض کہتے ہیں ہم اسے نجد کہتے ہیں اس کا نام بدل دیا گیا کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجد کی پیش گوئی کی تھی جو کہ وہابیوں کے متعلق تھی سچ ثابت ہو چکی ہے۔
میں آج سے پانچ سال پہلے سعودی عرب جدہ میں تھا وہاں تقریبا چار سال کا عرصہ گزارا ہر ہفتہ میں دو دفعہ دعوت اسلامی کے اجتماعات میں جاتا ۔...
اسلا م تو کیا کسی مزہب میں بھی ایسا کام کرنے کی اجازت نہیں جو یہ لوگ کر رہے ہیں۔
جو کچھ بھی ہو رہا ہے پاکستان کے خلاف ہو رہا ہے۔ اسلام کے خلاف سازش ہے۔یہ سب کچھ اسلام کے نام پر کیا جا رہا ہے اور اسلام ان باتوں کی اجازت قطعا نہیں دیتا سب کچھ سازش ہے کسی کی۔
کیا اس کا کوئی حل بھی نکالا جا رہا ہے...
آپ کے پروفائل میں لکھا ہے ریا ض آپ سعودی عرب میں رہتے ہیں ۔
وہاں سعودی عرب میں ایک اردو اخبار آتا ہے جو کہ وہی پر ہی شائع ہوتا ہے ۔
اس کو ملاحظہ فر ما لینا عید میلاد ہر سال سعودی عرب میں بڑے جوش و خروش سے منائی جاتی ہے۔
حکومتی سطح پر بھی اور عوامی سطح پر بھی لیکن اس کی تشہیر نہیں کی جاتی کیونکہ...