مجھے تو بہت عرصہ ہو گیا ٹی وی پر کوئی پروگرام دیکھے۔۔۔ اگر کسی پروگرام کی تعریف سن لوں تو انٹرنیٹ پر تلاش کر کے ہی دیکھ لیتی ہوں ۔۔
گھر والے کپل کا شو شوق سے دیکھتے ہیں ۔۔ مجھے اس کا مزاح بھی اکثر تہذیب سے عاری لگتا ہے ۔۔۔
ڈرامے بھی اب صحیح کے "ڈرامے " ہی لگتے ہیں ۔۔۔ دل نہیں کرتا دیکھنے کا ۔۔۔...