اندرونِ سندھ تو ہندو مسلز ایک دوسرے کے گھر آتے جاتے ہیں کھانے بھی بھجوائے جاتے ہیں۔۔ وہاں پاپڑ صرف ہندو عورتیں بناتی ہیں جو کہ بہت پسند کیئے جاتے ہیں اور سب مسلمان بھی خرید کے شروع سے کھاتے ہیں ۔۔
جو سبزی خور ہندو ہیں وہ اپنی شادیوں میں مسلمانوں کے لیئے الگ مرغی و گوشت والی ڈشز کا اہتمام کرتے...