نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    انٹچ ایبل 2011 بھی اچھی ہے ۔۔
  2. سارہ خان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہاں ایسے ہی جس کا دل چاہے مکھن ڈال کے کھائے ۔۔ اور ہمارے ہاں مکئی نہیں چاول کے آٹے کی روٹی کے ساتھ کھاتے ہیں ۔۔
  3. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    گریٹ نایاب انکل ۔۔۔ میری امی بھی کہتی ہیں کلمہ اور بسم اللہ پڑھ کر کھا لینا چاہیئے۔۔ ہم لوگ ہر معاملے میں بہت ایسٹریمسٹ ہو کر سوچتے ہیں ۔۔اس لیئے معاشرے میں اتنی نفرتیں بڑھ گئی ہیں۔۔ اسی طرح کوئی بیچ کی راہ نکال کے سوچنا چاہیئے جیسے آپ نے سمجھایا۔۔۔ اللہ نیت بھی تو دیکھتا ہے ۔۔۔
  4. سارہ خان

    درجہ حرارت

    گرمی میں امیر ہے نہ ۔۔۔ :p
  5. سارہ خان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہم گڑ نہیں ڈالتے ۔۔ مکئی کے آٹے کی جگہ گندم کا ہی ڈالتے ہیں ۔۔ باقی ایسے ہی بناتے ہیں ۔۔اور تھوڑا مکھن آخر میں پک جانے کے بعد ڈالتے ہیں ۔۔
  6. سارہ خان

    مبارکباد وارث بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک وارث بھائی ۔۔ اردو محفل کے علمی ادبی خزانے بڑھانے میں آپ کے مراسلوں کا اہم کردار ہے ۔۔۔ :congrats:
  7. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    بہت اچھا پکاتی ہے ۔۔ میں تو کھا لیتی ہوں ۔۔۔
  8. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ویسے یہ کھانے کا مسئلہ صرف ہندووں کے ساتھ ہے یا عیسائی اور یہودی کے ساتھ بھی ؟
  9. سارہ خان

    بہت خوب

    بہت خوب
  10. سارہ خان

    صرف ساگ ؟ میں تو بہت سارا پیاز ٹماٹر کا مصالحہ بنا کے فریز کرتی ہوں ۔۔سالن جلدی بن جاتا پھر :ڈ

    صرف ساگ ؟ میں تو بہت سارا پیاز ٹماٹر کا مصالحہ بنا کے فریز کرتی ہوں ۔۔سالن جلدی بن جاتا پھر :ڈ
  11. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    میری ایک ہندو دوست ہے ۔۔ اس کا گھر ہر چیز اتنی صاف ستھری ہوتی ہے کہ دل خوش ہوجائے صفائی دیکھ کر ۔۔۔ میری عقل تو کہتی ہے کہ کھا لوں اس کے ہاتھ کا پکا ہوا ؟ ہاں عقیدے کے لحاظ سے غلط مان کر نہ کھاؤں وہ الگ بات ہے ۔۔۔
  12. سارہ خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کچھ بچوں کے پروگرامز بہت دلچسپ ہوتے ہیں ۔۔ دیکھنے میں کیا حرج ہے ۔۔ :battingeyelashes:
  13. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    جن کے علم میں ہے وہ بھی پاکستان سے باہر جا کر سب بھول جاتے ہیں ۔۔ اور علم بھی کیا۔۔ سنی سنائی ۔۔ کسی نے ڈرا دیا کہہ کے کہ جائز نہیں ۔۔ خود سے تو میں نے بھی آج تک کوئی حدیث یا آیت تلاش کرنے کی کوشش نہیں کی جس سے صحیح مسئلہ پتا چلے ۔۔ کیا آپ کو پتا ہے ایسا کوئی حوالہ ؟
  14. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    صحیح کہا ۔۔ :p
  15. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ہندو اپنی دیوالی کے موقع پر میٹھی روٹی ٹائپ کوئی اسپیشل ڈش بناتے ہیں وہ مسلمان جاننے والوں کے گھر بھی بھیجتے ہیں ۔۔۔ پہلے سندھ کے اندر لوگوں کو شاید پتا ہی نہیں تھا کہ ہندو کے ہاتھ کا جائز نہیں ۔۔انہوں نے بس صدیوں سے ایسا ہوتا ہوا دیکھا تھا ۔۔۔ اب کچھ فرق آ رہا ہے ۔۔ مذہبی مسئلہ معلوم ہونے کے...
  16. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ہاہاہا ۔۔۔ اسی لیئے حیرت ہوئی تھی کہ ہندو کو ساتھ ایک برتن میں کھلا کیسے دیتے ہیں ۔۔ :p
  17. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    بات حقہ سے چلی تھی کہاں کی کہاں پہنچ گئی ۔۔۔ واپس آتے ہیں حقہ پر ۔۔ ہمارے ایک انکل نے کوئٹہ کی خاتون سے شادی کی تھی ۔۔۔ ان کے بچوں کی شادیوں میں ہم نے دیکھا حقہ پیتے ہوئے مرد و خواتین سب کو جو بھی کوئٹہ سے شادی اٹینڈ کرنے ۔۔ ایک کش لگا کے اٹھتا دوسرا پہلے سے تیار کش لگانے کو۔۔ میں نے حقہ کو...
  18. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    اپنی ذاتوں کو تو مان لیں برابر پہلے ۔۔۔
  19. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    وہاں ایسا ہوتا ہے تو پھر برصغیر کے لوگوں کو کیا مسئلہ ہے۔۔۔ جبکہ آباؤ اجداد ہمارے کبھی کوئی ہندو بھی رہے ہونگے :p
  20. سارہ خان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ہمم شاید ان ذاتوں کو اپنے ہندو بھی کمتر سمجھتے ہیں ۔۔۔ کراچی میں اکثر مسلمان عیسائی ماسیوں سے گھر کی صفائی تو کرواتے ہیں مگر برتن نہیں دھلواتے ۔۔۔ یہ عجیب نفسیاتی مسئلہ ہے ۔۔ :-P
Top