اختلاف کی بنا پر چھوڑی تھی۔۔ اختلاف تو ابھی بھی موجود ہے ۔۔۔ لیکن واپس آنے بعد ایڈمن سے الگ ہیں ۔۔
اگر انتظامیہ ایسی پوسٹس کرتی تو زیادہ غلط بات ہوجاتی ۔۔:p
بی لیٹد ہیپی برتھ ڈے :) :) :)
سعود بھیا آپ سالگرہ کی مبارک لیتے نہیں تھے اس لیئے بچت ہو گئی تھی آپ کی سالگرہ یاد رکھنے سے :-P
مطلب اب کوشش کی جائے گی یاد رکھنے کی :disdain: