اور نہیں تو کیا ۔۔۔
مجھے یاد ہے پہلی بار قیصرانی کے روٹھ جانے پر ان کو منانے کی بہت کوشش کی گئی تھی۔۔۔ پھر دوست بھائی نے ایک بہت جذباتی سی کوئی پوسٹ کی تھی۔۔ نبیل بھائی نے ایکشن لیا اور واپس بلایا قیصرانی کو۔۔ :LOL:
ہاہاہا ابھی کچھ دیر پہلے میں نے بھی سعود بھیا کو تکلیف دینی چاہی محفل پر پوسٹنگ کے حوالے سے کچھ پوچھنا تھا۔۔۔ ان کا جواب نہیں آیا ۔۔بزی ہونگے۔۔۔ میں نے خود ہی کوشش کر کے مسئلہ حل کر لیا پھر ۔۔ :)