نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شیء عندہ باجل مسمی۔ اللہم اغفر للمومنین والمومنات والمسلمین والمسلمات الاحیاء منہم والاموات۔ آمین اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں ۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    روحانی اقوال

    آمین ثم آمین۔۔۔۔متشکرم ۔۔بہت ہی اعلیٰ نصائح ہیں ۔۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    بلا شبہ ہمارے ارد گرد بہت سے ایسے گوہر نایاب ،لعل و زمرد بکھرے ہوئے ہیں جنہیں ہماری آنکھیں دیکھ نہیں پاتیں اور انکا حال ہم پہ آشکار نہیں ہوتا۔انکی ذات ایک سمندر ہے ۔اور انکے سینے ایک قبرستان ہیں صرف اپنی ذات سے وابستہ ہی نہیں بلکہ بلکہ دوسروں کے غموں ، دکھوں اور تکلیفوں کو بھی اس میں دفن کر...
  4. سید لبید غزنوی

    پی ایس ایل کا فائنل

    زبردست یہ انور مسعود وہی ہیں نا ۔۔۔بُنین لین جاندے او۔۔۔اور بھولی مجے توں کی جانے انارکلی دیاں شاناں ۔۔۔والے۔۔؟؟
  5. سید لبید غزنوی

    مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

    بہت بہت مبارک فہد بھائی جان ۔۔۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

    بالکل بھی نہیں۔۔۔۔یہ کافی نہیں ہے اور نہ ہی اس سے نجات ممکن ہے۔۔۔ایمان سے کہیں کسی سے نفرت نجات کا باعث ہو سکتی ہے بھلا ؟؟ چاہے وہ ایران ہو یا کوئی اور فتنوں کا گڑھ۔۔؟
  7. سید لبید غزنوی

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

    اللہ کے فضل سے اک ایسا کام کررہا ہوں جس پے میں روز قیامت فخر کر سکوں گا ۔۔اور مجھے امید ہے کے اللہ میرا یہ عمل قیامت تک آنے والی نسلوں تک کے لیے نافع بنا دے گا۔۔اور اسے قبول کر کے میرے لیے نجات کا باعث بنا دے گا۔۔۔ میں بیان تو نہیں کرنا چاہتا تھا مگر آپ کا یہ کہنا نشتر کی طرح لگا۔۔۔ ہے کوئی آپ...
  8. سید لبید غزنوی

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

    عبدالقیوم چوہدری بہت بہت مبارک ہو جی 11 ہزاری منصب۔۔ یونہی محفل پر رونقیں بکھیرتے رہیں ۔۔اللہ آ پ کے علم عمل میں برکت دے اور آپ سے کوئی بڑا کام لے لے ۔۔۔آپ کی ذات کو ہمارے لیے نافع بنادے آمین
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    عالم کا امتحان اس کے علم کی کثرت سے نہیں ہوتا بلکہ دیکھنا چاہیےوہ فتنہ انگیز باتوں سے کیسے بچتا ہے۔
  10. سید لبید غزنوی

    مشاعرے اور تحسینِ فن

    نوید ناظم آپکی یہ باتیں بہت پسند آئیں۔۔۔اللہ آپکو سلامت رکھے اور خوش رکھے ۔۔سچی بات ہے اختلافات سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔۔یہ دل میں بغض کینہ اور نفرت کے زہریلے جراثیم پیدا کرنے کے سوا اور کچھ نہیں۔۔امن و آشتی سے رہنا اور ایک دوسرے سے محبت کرتے ہوئے معاشرے میں بسنے والے تمام افراد سے دل جوئی نرم...
  11. سید لبید غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل (کرب فاروق) ۔۔۔۔۔اللہ رکھا فاروق صاحب کا شاعری کا مجموعہ زیر مطالعہ ہے ۔۔۔ کرب فاروق کا اثر دیکھو۔۔۔۔ ظلمت شب میں پھر سحر دیکھو۔۔۔ ستمبر 2001 میں یہ شائع ہوئی ہے ۔۔۔اورپہلی طبع اسکی اکتوبر 2001 میں ہوئی تھی ۔۔ ماشاء اللہ اچھے شاعر میں اور پنجاب کی زرخیز زمین پر انکا جنم ہو ا مگر حیرت کی...
  12. سید لبید غزنوی

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    ارے ۔۔۔افففف جوان کبھی بوڑھے نہیں ہوتے خان صاحب سے بھی تو دریافت کرلیں۔۔۔وہ تو کہہ رہے ہونگے ( ابھی تو میں جوان ہوں) قلمی شیر۔۔۔۔ ایچ اے خان
  13. سید لبید غزنوی

    مشاعرے اور تحسینِ فن

    ما شاءاللہ مشاعرے پے ایک زبردست تحریر ہے ۔۔بہت سی داد گو خود نہ تو شاعر ہیں نہ مشاعرے میں کبھی شرکت کا موقع ملا مگر آپ کے اس مضون سے بہت کچھ سیکھنےکو ملا۔۔۔اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے آمین۔۔ میں اس بات سے ایک رخ سے متفق ہوں اور ایک رخ سے متفق نہیں ہوں بحرحال آپ کے موضوع کے حوالہ سے یہ ایک...
  14. سید لبید غزنوی

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    بالکل کسی کی ذات کو نشانہ بنانا ہرگز مقصود نہیں تھا اور نہ ہے عبدالقیوم چوہدری نے تو عنوان بھی دیا تھا خیر ایسی کوئی دل آزاری والی بات نہیں ہے خان صاحب ہمارے بھائی ہیں ۔۔۔اور بھائیوں سے نوک جھوک چلتی رہتی ہے ۔۔اس سے کو ئی ہرگز یہ نا خیال کرے کے اس کی ذات کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔۔اور تو اور...
  15. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گر یہاں ہی رہیں تو پھر چائے کا بندوبست کریں ۔۔لیکن ثمرین سے مت بنوائیے گا۔۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    محشؔر بدایونی :::: تاب لب حوصلہ وروں سے گئی::::: Mehshar Badayuni

    شاہ جی بہت ہی اعلیٰ شراکت ہے بہت بہت شکریہ۔۔۔ کچھ الفاظ کی سمجھ نہیں آئی ذرا معانی واضح کر دیں شکریہ۔۔۔ ؟؟ ؟؟
  17. سید لبید غزنوی

    بہ رنگ بوئے گل اس باغ کے ہم آشنا ہوتے

    جو خاطر خواہ اپنے ہم ہوئے ہوتے تو کیا ہوتے ۔۔۔۔۔ واہ واہ کیا کہنے بہت خوب ۔۔۔ ایک اچھی شراکت کے لیے بہت بہت دھنے واد۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    بہت خوب بے حسی ہائے ہائے۔۔۔تماشائی تماشہ دیکھ کر لطف لیا اور چلتے بنے۔۔کوئی سبق نہیں کوئی نصیحت نہیں کوئی تیاری نہیں ۔۔ واہ واہ کیا کہنے ۔۔۔ سچی؟؟؟ پھر بھی سمجھ نا پایا جو پھر فریب میں آگیا ۔۔۔لازوال ۔ بہت اعلیٰ ڈھیروں داد وصول کریں ۔۔۔ خوش رہیں سلامت رہیں۔۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    عبدالقیوم چوہدری
Top