کم زیادہ
سالن میں نمک بہت زیادہ تھاشوہر کچھ زہر مار کرتا رہا ، پھر ہاتھ کھینچ لیا ، اس کی لڑاکا بیوی نے کہا : آج بھی آپ نے كھانا کم کھایا ہے کیا بات ہے کیا میرے ہاتھ کا ذائقہ پسند نہیں ؟
شوہر نے بڑا سوچ کر جواب دیا ، " نہیں كھانا بہت لذیذ ہے بس کل شوربے میں نمک زیادہ تھا آج نمک میں شوربہ کم ہو...