نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    جلدی سے مہیا کردیں کہیں یہ بھاگ ہی نا جائیں۔۔۔یاان کے بھاگ ہی نا جاگ جائیں اور پھر کہاں کی اردو محفل اور کہاں کی پسندیدگیاں لیکن ہم ان کے حق میں دعا ضرور کرتے ہیں کہ اللہ انکے بھاگ جگا دے اور ان سے استدعا کرتے ہیں کہ محفل سے رابطہ رکھیے گا۔۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قربان جائیں فرصت نکالنے کو بھی فرصت نکالنی پڑتی ہے ۔۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: لے لیا خوش ۔۔۔؟چوہدری صاحب بڑے کمال کے بندے ہیں۔۔بولتے ہیں تو ذہنوں پے جمی میل اتر جاتی ہے اور سوچ و فکر کو اک نئی جہت ملتی ہےکنواروں کے فوائد جب بھی یاد آتی ہے ساری تھکن اور کوفت دور ہو جاتی ہے۔۔اور ہم بے اختیار مسکرا دیتے ہیں۔۔بہت ساری دعائیں عبدالقیوم...
  4. سید لبید غزنوی

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    میرے پاس نہیں چل رہا کھلتا ہے اور پھر ونڈو ایرر دیتا ہے جام ہو جاتا ہے سب کچھ اور پھر خود ہی بند ہو جاتاہے ۔
  5. سید لبید غزنوی

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    یہ خان صاحب سے تصدیق کرلیں ۔۔۔آیا کہ یہ بھی تو ایسے ہی خان نہیں۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    جیسی لڑی آپ نے شروع کی ہے خوب واضح ہو رہی ہے آپ کی محبت۔۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    زبردست صاحب یہ ایک بہترین جواب ہے ۔۔۔اپنے ہی ملک کے ایک حصے (اپنے ہی جسم کے ایک عضو) کے خلاف بولنے والوں کے لیے ۔۔۔ ایچ اے خان یہ جواب کافی ہے ؟
  8. سید لبید غزنوی

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    اور یہ کون سی تعلیم ہے ۔۔؟ کہنا کیا چاہتے ہیں آپ ؟ پنجابی غیر اخلاقی قدروں میں ملوث ہیں کیا؟
  9. سید لبید غزنوی

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    ان سطور سے آپ کا پنجاب سے بغض ظاہر ہو رہا ہے ۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    بشیر بدر دل میں اک تصویر چھپی تھی آن بسی ہے آنکھوں میں - بشیر بدر بھوپالی

    کمال است بہت اچھی شراکت ہے ۔۔خوش رہیں آباد رہیں۔
  11. سید لبید غزنوی

    حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ و عاجلہ عطا کریں آمین
  12. سید لبید غزنوی

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    کیا آپ لاہور نہیں آتے کبھی ؟
  13. سید لبید غزنوی

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    ونڈوز 10 پر چلے گا یہ یا نہیں۔۔؟؟
  14. سید لبید غزنوی

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    ہماری چاہ کب پوری ہوگی؟؟
  15. سید لبید غزنوی

    حصول تعلیم، ہمارا معاشرتی المیہ صائمہ رمضان- چراغ سحر

    ہمارا معاشرہ جس میں بہت سے لوگ رہتے ہیں جن میں پنجابی، پٹھان، کشمیری اور بہت سے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں مختلف نسلیں اور ذاتیں آباد ہیں ہر ایک خاندان ،نسل اور ذات اپنا اصول اور نقطہ نظر رکھنے والی ہے۔ بہر حال جوبھی ہے ہم پاکستانی ہیں اورمسلمان ہیں ۔ اس لیے ہم پر لازم ہے کہ ہم...
  16. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک بچہ چوکلیٹ کھا رہا تھا تو ایک آدمی نے کہا،،اتنی زیادہ چوکلیٹ کھانا اچھا نہیں ہوتا۔۔بندہ جلدی مر جاتا ہے ۔۔ بچے نے کہا،،،،میرے دادا جی 105 سال جئے تھے۔ آدمی،،،چوکلیٹ کھاتے تھے کیا وہ ؟؟ بچہ،،،،نہیں،وہ آپنے کام سے کام رکھتے تھے۔
  17. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک آدمی کسی گاؤں میں آیا اور گاؤں والوں سے کہا کہ کھانا لے آو ورنہ وہ سلوک تمھارے ساتھ بھی کرونگا جو پہلے والے گاوں کے لوگوں سے کیا۔ سب لوگ ڈر کے مارے کھانا لے آئے اور دل میں یہ خیال بھی تاکہ اس آدمی نے اکیلے ہی پورے گاوں کہ ساتھ ایسا کیا سلوک کیا ہوگا۔ آخر ایک آدمی نے ڈر ڈر کہ پوچھا کہ جناب آپ...
  18. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک لڑکی مولوی صاحب کے پاس گئی اور پوچھا لڑکی،،،اگر میں کسی لڑکے سے محبت کروں تو کیا گناہ ہوگا؟؟ مولوی،،ارے توبہ کر ورنہ سیدھا دوزخ میں جائوگی لڑکی،،،اور اگر مولوی صاحب آپ سے محبت کروں تو ؟؟؟ مولوی،،،بہت شریر ہو جنت جانے کا ارادہ ہے۔۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    خیال کی تبدیلی بیوی نے شوہر سے شکایتاً کہا . " دیکھئے ! میں نے کس قدر پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہیں ، اگر کوئی مہمان آ جائے تو یقینا یہی سمجھے گا کہ میں اِس گھر کی باورچن ہوں . " شوہر نے مسکرا کر کہا : " نہیں پیاری ! جب مہمان تمھارے ہاتھ کا پکا ہوا كھانا کھائے گا تو فوراً اپنے خیال کو تبدیل کر لے گا
Top