بیوقوف میاں بیوی
ایک بے وقوف اور اس کی بیوی رات کو چھت پر سو رہے تھے .
بیوی کہنے لگی " جب ہمارے ہاں لڑکا ہو گا تو اس کے واسطے چارپائی کہاں بچھائیں گے ؟ "
بیوقوف بولا : تم اپنی چارپائی اُدھر سرکا لو . میں ادھر سرکا لیتا ہوں .
بیوی بولی : لڑکے کی دلہن کے واسطے بھی جگہ بنا لو .
لیکن اب جو انہوں...