نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت تو اس چیز کی ہے اتنی سویرے انکو اٹھائے کون۔۔دیر سے سونا تو دیر سے ہی جاگنا ہے نا۔۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زائرین محفل کی نظر یہ دلت مسلم کون ہیں۔۔۔ دلت مسلمان کون ہیں ؟ مقالہ : دلت مسلمانوں کیلئے تحفظات کا مسئلہ پیچیدہ مقالہ نگار : ایم نوشاد انصاری (ڈائرکٹر ، مرکز برائے فروغِ پیغامِ عالم ، دہلی) ہندوستان کی سپریم کورٹ میں 25 جنوری 2008ء کو ایک مسلم سماجی ادارے (اکھل مہارشٹرا مسلم کھٹک سماج) نے...
  3. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رولا نا پاؤ درستگی کر دی ہے ۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بتائیے۔۔۔دلت مسلمانوں کی حالت زار کا علم ہے آپ کو ؟
  5. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے ۔۔۔! کوئی اور لڑی ہوتی جس سے کچھ حاصل بھی نہیں ہوتا تو لوگ بولتے بولتے صفحوں کے انبار لگا دیتے تو کوئی بور نہیں ہوتا مگر یہاں چند باتوں کے بعد ہی کہتے ہیں ۔۔۔(بہت ہوگیا ) آپ کی دل آزاری مقصود نہیں ہے ۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چکر دیتے تھے سوت کاتے والے چرخے کو اور اس کی آواز سن کے خوش ہولیا کرتے تھے مگر بچپن کے سارے کھیل بے مقصد تھے اور ادھر کی ہوئی کوئی بھی بات بے مقصد نہیں ہے ۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب بھی لے لیں سر زیک۔۔۔یہ لیکچر ہی تو تھے گر کسی کے سمجھ میں آ جائيں تو بہتر ۔۔۔کوئی تو دیکھے گا چاہے بعد میں ہی سہی کچھ تو فائدہ ہوگا۔۔۔بے فائدہ کوئی بھی بات نہیں ہے۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثوری ثاری ثیری ۔۔۔۔؟؟ سمجھ آئی نہیں نا۔۔؟ تیل لیں چکیں تو محفل کے چراغ میں ڈال دیں تاکہ محفل جگما اٹھے ۔۔۔بئی کوئی ہوگا نہیں تو ہم کس سے کھیلیں گے ۔۔؟؟
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    محبت دور کے لوگوں کو قریب، اور عداوت قریب کے لوگوں کو دور کردیتی ہے۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    زندگی کی ترقی و تنزلی کا انحصار بیوی کی محبت پر ہے ۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ کی عطاؤں پر (الحمدللہ) اور اپنی خطاؤں پر ( استغفراللہ) کہنا اللہ کو بہت پسند ہے ۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    کام شروع کرو اللہ کے نام کے ساتھ اور کرتے رہواللہ کی مدد کے ساتھ اور ختم کرواللہ کے شکریے کے ساتھ۔۔کیونکہ اللہ کی مدد کے بغیر کو ئی بھی کام تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    پرانا تجربہ نئی تعمیر کی بنیاد ہوتاہے ۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہے ، منزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہیں کرتے ۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اگر آپ کسی کام کا پختہ ارادہ کرلیں تو پھر اللہ کی مدد بھی شامل حال ہو جاتی ہے اور کام جلد تکمیل تک پہنچ جاتاہے ۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اس رب کی ناراضگی سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بولتے ہو تو وہ سنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتاہے۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جب آپ یہ سوچیں کہ ہار کی صورت میں کیا کریں گے ۔۔؟ تو آپ شکست کھا گئے ہیں۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    مصیبت سب سے بہترین کسوٹی ہے جہاں پر دوست پرکھےجاتے ہیں۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بے وقوف جب تک خاموش رہتا ہے عقل مند شمار ہوتاہے ۔۔
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دو چیزیں اپنے اندر پیدا کرلو۔۔ 1۔چپ رہنا 2۔ معاف کرنا کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کردینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں۔
Top