نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک دوست نے دوسرے سے کہا دیکھو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔مشکلیں تو ہر شخص پر آتی ہیں بس ایک ہی سال کی بات ہے پھر تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی ۔ پریشان دوست نے پوچھا وہ کیسے دوسرے دوست نے تسلی دیتے ہوئے بڑے اطمینان سے کہا پھر اس کے بعد تمہیں عادت پڑ جائے گی۔
  2. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    اچھی بینائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک خاتون نے آئینہ میں اپنا عکس دیکھ کر دھیرے سے کہا، میں سچ مچ بد صورت ہوں. مجھ میں کونسی چیز ایسی ہے جس کی میرے شوہر تعریف کرسکتے ہیں؟ اتفاق سے شوہر اسی وقت کمرہ میں داخل ہوا اور بیوی کی بات سن لی. اس نے کہا، بیگم تمہاری نظر بہت اچھی ہے
  3. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک مولوی صاحب کھیتوں سے گزرے ،کیا دیکھا کہ ایک بیل کنوے کے گرد گھومے جارہا ہے اور پانی نکل رہا ہے ، مولوی صاحب نے دیکھا کہ آس پاس بھی کوئی نہیں اور بیل اپنا کام بھی کر رہا ہے ، جب ادھر اُدھر دیکھا تو کچھ دور ایک شخص پگڈنڈی پر بیٹھ کر حقہ پی رہا تھا ، مولوی صاحب نے جا کر پوچھا ، اے شخص یہ بیل...
  4. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک بیوی کو ابنے شوہر پر بہت پیار آیا تو بیوی سے کہا کہ آپ لاکھوں میں ایک ہو شوہر نے بیوی کو ایک زوردار تھپڑ مارا اور پوچھا کہ یہ باقی 999 کون ہیں ؟
  5. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    مرد کی کامیابی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استاد: ہر مرد کی کامیابی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے! آپکا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ شاگرد: ہمیں پڑھائ میں وقت ضائع کئے بغیر عورت کی تلاش کرنی چاہیے!
  6. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    افسوس ---------------------- پٹھان نے ایک بچے کو اغوا کیا اور ایک چٹ پر لکھا کہ 50 لاکھ روپے کل صبح تک پل کے نیچے رکھ دو۔پھر یہ چٹ بچے پر چسپاں کر کے بچے کو گھر واپس بھیج دیا۔۔دوسرے روز پٹھان پل کے نیچے گیا تو وہاں 50 لاکھ روپےموجود تھے اور ساتھ ہی ایک چٹ تھی جس پر لکھا تھا۔۔۔ام کو پیسہ کا...
  7. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    گدھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیوی: میں نے گدھوں پر ریسرچ کی ہے۔ وہ اپنی گدھی کے سوا کسی دوسری گدھی کو دیکھتا تک نہیں! شوہر: اسی لئے تو اُسے گدھا کہتے ہیں
  8. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک آدمی سبزی منڈی گیا ۔۔تو سبزی والا سبزی پر پانی چڑک رہا تھا جب بہت دیر ہوئی تو آدمی نے کہا کہ جب یہ ٹماٹر ہوش میں آجائیں تو 2 کلو تول دینا
  9. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    گھر کا مالک ڈاکو سے "اتنی ساری چیزیں لوٹ لیں ہیں ۔یہ جائے نماز تو رہنے دو اس پر میں نماز پڑھتا ہوں۔ چور: کیا میں مسلمان نہیں ؟ صرف تم نماز پڑھتے ہو۔
  10. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک لڑکی اپنے محبوب سے پوچھنے لگی کے جب تم کو میری یاد آتی ہے تو تم کیا کرتے ہو لڑکا بولا میں تمہاری پسندیدہ چاکلیٹ کھا لیتا ہوں لڑکا اور تم کیا کرتی ہو لڑکی میں گولڈ لیف کے دو سگریٹ پی لیتی ہوں
  11. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    لڑکا اور لڑکی ریستوران میں ۔ ۔ ۔ لڑکا : ایک بار آئی لو یو کہہ دو لڑکی : نہیں لڑکا: کہہ دو نا لڑکی : نہیں لڑکا : پلیز لڑکی : نہیں لڑکا : پلیز بس ایک بار کہہ دو لڑکی : جی نہیں لڑکا:ویٹر ہم دونوں کا بل الگ الگ لانا لڑکی:اچھا نا ۔ ۔ ۔ آئی لو یو
  12. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک آدمی کا گدھا مسجد میں داخل ہوا تو لوگ گدھے کے مالک کو برا بھلا کہنے لگے تو مالک نے کہا کہ گدھا ہے نا سمجھ ہے اس لئے مسجد میں آگیا کبھی مجھے بھی دیکھا مسجد میں آتا۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک سردار ٹرین چلا رہا تھا کہ اچانک ٹرین زبردست جھٹکے کھانے لگی لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگے اور سردار سے پو چھنے لگے کہ کیا ھوا سردار نے کہا کہ پٹڑی پر آدمی تھا تو لوگوں نے کہا کہ ایک آدمی کو بچانے کے لئے تم ہم سب کو مارنا چاہتے تھے سیدھا ٹرین اس پہ ہی چڑھا دیتے سردار نے جواب دیا کہ میں اس کو مارنے...
  14. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک آدمی کسی شخص سے ملنے چلا گیا جب دروازے پر پہنچا تو گھنٹی بجادی نوکر۔۔۔۔جی کس سے ملنا ہے؟ آدمی۔۔جاوؤ اپنے صاحب سے کہو کہ فلاں آدمی تم سے ملنے کیلئے آیا ہے۔ جب نوکر اندر جانے لگا تو اِس آدمی کو مکان مالک کا سر کھڑکی میں نظر آیا جو کمرے میں ٹہل رہا تھا۔۔کچھ دیر بعد نوکر آیا اور آدمی سے کہا،،،...
  15. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ کھا کر مولوی شہید کسی نے خبر پڑھی ہے کہیں۔۔؟
  16. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے ۔
  17. سید لبید غزنوی

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    بہت اچھی کتاب ہے ۔۔آج کل خط کو بہتر کرنے کی کوشش میں مصروف کار ہیں۔۔بانس کی اقلام ۔صفحات سفید کو سیاہ کرنے میں وقت لگار ہے ہیں۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکرپڑیاں کون کون گیا ہے آپ میں سے ؟
  19. سید لبید غزنوی

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    بہت شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
Top