نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ڈاکٹر نے مریض سے کہا ۔’’میں نے جو تمہیں کھا نے کے لئے کہا تھا وہ تم نے کھایا؟‘‘ مر یض نے جواب دیا۔’’کوشش تو بہت کی تھی مگر کا میاب نہ ہو سکا۔ ’’ڈاکٹر نے جھلا کر کہا ۔’’کیا بے وقوفی ہے ۔ میں نے کہا تھا کہ جو چیزیں تمہارا تین سا لہ بچہ کھاتا ہے ،وہی تم کھاؤ ۔ تم سے اتنا بھی نہ ہو سکا ۔ مریض نے بے...
  2. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    تین حبشی دوست اکٹھے رہتے تھے۔ ایک دن ایک پری ان کے پاس آئی اور کہا میں تم تینوں کی ایک ایک خواہش پوری کروں گی۔ ایک بولا : مجھے گورا چٹا اور ہینڈسم بنا دو۔ پری نے چھڑی گھمائی اور وہ گورا چٹا اور ہینڈسم بن گیا۔ دوسرے نے بھی یہی خواہش کی۔ اس کی خواہش بھی پوری ہو گئی۔ تیسرے کی باری آئی تو اس نے بے...
  3. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سکول ٹیچر نے شادی کے دن اپنی بیوی پوچھا ۔ " بیگم میری محدود آمدنی میں تم گذارا کر لو گی نا ؟ " بیگم : " سرتاج میں تو کر لوں‌گی۔ لیکن آپ کا کیا ہوگا ؟"
  4. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    تین قیدی اپنے آپ کو جیل کا سب سے پرانا قیدی ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے۔ پہلے قیدی نے کہا : " میں اس وقت یہاں آیا تھا جب ٹرین نئی نئی ایجاد ہوئی تھی۔" دوسرے قیدی نے کہا: " میں اس وقت یہاں آیا تھا جب لوگ گھوڑوں پر سفر کرتے تھے۔" تیسرا معصومیت سے بولا : " یہ گھوڑے کیا ہوتے ہیں؟ "
  5. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    میرا کی دوران فلائیٹ طبیعت خراب ہوگئی ایئر ہوسٹس نے پوچھا " آر یو سک سفرنگ فرام فیور" میرا: نو آئی ایم مسلم سفرنگ فرام لاہور
  6. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک محفل میں جمیل اختر بھائی ، ایک امریکی خلائی ادارے کا رکن اور ایک رشین بحریہ کا رکن اکٹھے تھے امریکی بولا : ہمارے ملک کے جہاز آسمان کیساتھ لگ کر اڑتے ہیں‌ روسی حیرانی سے ؛ بلکل آسمان کیساتھ امریکی نہیں تھوڑا سا نیچے پھر رشین بولا ؛ ہمارے ملک کی آب دوز سمندر کی تہہ کیساتھ لگ کر چلتی ہے...
  7. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک چرسی کسی دربار کے اندر رو رو کر دعا کر رہا تھا بابا جی میرا پرائز بانڈ ہر حال میں نکلنا چاہیے بابا جی میرا پرائز بانڈ ہر حال میں نکلنا چاہیے بابا جی میرا پرائز بانڈ ہر حال میں نکلنا چاہیے جب وہ مزار سے باہر نکلا تو اس نے اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا تو اس نے دیکھا کہ کسی نے اسکا پرائز بانڈ نکال...
  8. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک کلرک بابو چائے خانے میں بیٹھا تھا کہ ایک بدمعاش آیا اور وہ اس کی چائے پی کر بولا “ابے پدے بتا تو میرا کیا بگاڑ لے گا؟”۔ کلرک بابو نے رونا شروع کر دیا۔ بدمعاش بولا “ارے تو تو بڑا کمزور دل ہے، میں نے آج تک کسی آدمی کو روتے ہوئے نہیں دیکھا”۔ کلرک بابو بولا “یہ میرے لیے بہت ہی برا دن ہے۔ میں...
  9. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک جن انسانی روپ میں شراب خانے گیا جب 30 - 35 گلاس پی چکا تو بار مین نے پوچھا تمہیں چڑھتی نہیں ہے۔ تو اس نے جواب دیا میں جن ہوں مجھے کیا چڑھے گی۔ بار ٹینڈر نے چلا کر " اٹھا کر پھینکو سالے کو چڑھ گئی ہے
  10. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک شخص اونچی آواز میں گانا گاتا ہوا اپنے آفس میں داخل ہوا اور آتے ہی اپنے باس کے منہ پر طمانچہ رسید کیا۔ اس کے وہ گنگناتے ہوئے جا کر اپنی میز پر پاؤں رکھ کر بیٹھ گیا۔ تھوڑی دیر بعد اس کے آفس کے ایک آدمی نے آ کر اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کہا، معاف کرنا یار، میں نے تم سے مذاق کیا تھا کہ تم نے لاٹری...
  11. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک شہری بابو ایک گاؤں کے آم کے باغات کے قریب سے گذر رہا تھا اس نے گاڑی سے اتر کر آم توڑے گاڑٰی میں بیٹھا اور مالی کو چھیڑنے کیلئے کہنے لگا بابا جی غصہ نہیں کرنا میں نے آپ کے آم توڑ‌لئے ہیں بیٹا غصہ ہونے کی کوئی بات نہیں جب تم آم توڑ رہے تھے تو میں نے تمہاری گاڑی سے سپیئر وھیل اور جیک نکال کر...
  12. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک اداکارہ نے اپنے لیے ہیروں کا ایک ہار منتخب کیا جس کے لیے اسے رقم درکار تھی۔ وہ ایک سیاستدان کے پاس گئی اور کہنے لگی۔ آپ مجھے دس لاکھ روپے دے دیں، مجھے بہت سخت ضرورت ہے۔ میں پرسوں آپ کو لوٹا دوں گی۔ یہ میرا وعدہ ہے۔ سیاستدان نے اُسے رقم دے دی جس سے اس نے اپنا من پسند ہار خرید لیا۔ تیسرے دن...
  13. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر انٹرویو تھا۔ دونوں ایک ساتھ ہی انٹرویو کے لیے چلے ۔راستے میں عقلمند نے بیوقوف سے کہا کہ جو سوال مجھ سے ہو نگے وہی تم سے پوچھے جائیں گے۔ اس لیے میں جو جواب دوں گا وہ تم اچھی طرح سے رٹ لینا اور پھر تم بھی اپنے سوالوں کا وہی جواب دینا جو میں دوں گا۔ بیوقوف...
  14. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    چائے پانی _______________ ایک نوجوان نیا نیا پولیس میں بھرتی ہوا۔ اس کی ڈیوٹی جیل میں لگی تو اس کو جیلر نے بتایا کہ چونکہ ہماری تنخواہ کم ہوتی ہے تو اس لئے اوپر کی آمدنی یعنی رشوت بہت ضرروی ہے، لیکن اس کو ہم رشوت نہیں بلکہ چائے پانی کہتے ہیں۔ ساتھ ہی اس نے کہا کہ فلاں قیدی فوت ہو گیا ہے۔ اس کی...
  15. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    مشورہ _______________ ایک مقدمے میں گواہوں کے بیانات سننے کے بعد جج نے ملزم کے وکیل سے کہا کہ کیس تمہارے موکل کے خلاف جارہا ہے تم چاہو تو ملزم کو مزید کاروائی سے قبل اس کو الگ لے جا کر مناسب مشورہ دے دو یہ سن کر وکیل ملزم کو لے کر الگ چلا گیا تھوڑی دیر بعد وکیل اکیلے واپس آیا تو جج نے دریافت کیا...
  16. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بتاؤ یہ کون سا زمانہ ہے ______________________ اُردو کے ٹیچر نے کہا۔ "بتاؤ یہ کون سا زمانہ ہے۔ میں ناچ رہا ہوں، تم ناچ رہے ہو، ہم سب ناچ رہے ہیں۔" طالب علم: "سر! یہ بے غیرتی کا زمانہ ہے۔
  17. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    آمنے سامنے ---------------------- ڈاکیہ ؛ ایک محلے میں ایک لڑکے سے پوچھتا کہ یہ فلاں شخص ﴿خالد﴾ کا گھر کہاں ہے؟ لڑکا؛ فیصل کے گھر کے سامنے ڈاکیہ؛ ﴿فیصل﴾ کا گھر کہاں ہے لڑکا؛ ﴿خالد﴾ کے گھر کے سامنے ڈاکیہ؛ اچھا تو ان دونوں کا گھر کہاں ہے لڑکا؛ آمنے سامنے
  18. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    موٹاپے کا علاج __________________ ڈاکڑ: موٹاپے کا ایک ہی علاج ہے کہ تم روزانہ صرف 2 ہی روٹیاں کھایا کرو۔ مریض: ٹھیک ہے لیکن یہ 2 روٹیاں کھانے سے پہلے کھانی ہیں یا کھانے کے بعد ؟
  19. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    فیس بک __________________ ایک شوہر اپنی جیب میں اپنی بیوی کی تصویر کیوں رکھتا ہے؟؟؟؟ کیونکہ جب کبھی وہ کسی مصیبت میں ہوتا ہے، وہ اپنی بیوی کی تصویر کو دیکھتا ہے اور سوچتا ہے کہ اگر میں اسکو فیس کرسکتا ہوں تو میں ہر مصیبت کو فیس کر سکتا ہوں
  20. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    لڑکی جب بھی میں تم کو فون کرتی ہوں تو تم shave کرتے ہو یہ تم دن میں کتنے شیو کرتے ہو لڑکا 50/60 لڑکی کیا تم پاگل ہو ؟ لڑکا نہیں میں نائی ہوں
Top