نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    اے حمید کا ناول ڈربے

    ڈربے کی اشاعتی تفصیل یہ ہے: تاریخ اشاعت: نومبر 1960 ناشر و طابع: ظفر علی چودھری مکتبہ اردو، لاہور مطبع: استقلال پریس، لاہور یہ ناول اسی کی دہائی میں مقبول اکیڈمی، لاہور نے دوبارہ شائع کیا تھا۔ چند روز قبل اردو کتابوں کو اسکین کرنے اور انٹرنیٹ پر شامل کرنے کے تعلق سے کسی صاحب نے ایک "تنبیہہ"...
  2. راشد اشرف

    اے حمید کا ناول ڈربے

    ضرور کیجیے بلکہ یہ اے حمید کا یونی کوڈ میں پیش کیا جانے والا شاید پہلا ناول (مہماتی ناولز کو چھوڑ کر) ہوگا۔
  3. راشد اشرف

    اے حمید کا ناول ڈربے

    مجھے اے حمید مرحوم سے فون پر ہوئی گفتگو یاد آگئی۔ 2009 کی بات ہے، ایک صاحب انہیں اپنی ویب سائٹ پر ان کے چند ناولز شامل کرنے کا معاوضہ 8ہزار روپے دے گئے تھے اور وہ اس بات پر اس قدر خوش اور حیران تھے کہ بار بار بچوں کے سے لہجے میں کہ رہے تھے: یار ایسے لوگ بھی ہیں دنیا میں پھر یہی بات انہوں نے...
  4. راشد اشرف

    مندرجہ ذیل پتے پر ایک عدد ای میل کیجیے کہ ڈربے کے لیے آپ کا پتہ محفوظ کرلوں: zest70pk@gmail.com...

    مندرجہ ذیل پتے پر ایک عدد ای میل کیجیے کہ ڈربے کے لیے آپ کا پتہ محفوظ کرلوں: zest70pk@gmail.com آپ کا ای میل یقینا فیس بک میں بھی رہا ہوگا لیکن سردست وہاں رسائی ممکن نہیں ہے۔
  5. راشد اشرف

    مندرجہ ذیل پتے پر ایک عدد ای میل کیجیے کہ ڈربے کے لیے آپ کا پتہ محفوظ کرلوں: zest70pk@gmail.com

    مندرجہ ذیل پتے پر ایک عدد ای میل کیجیے کہ ڈربے کے لیے آپ کا پتہ محفوظ کرلوں: zest70pk@gmail.com
  6. راشد اشرف

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%92-%D8%AD%D9%85%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%88%D9%84-%DA%88%D8%B1%D8%A8%DB%92.56448/
  7. راشد اشرف

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    نہایت قیمتی مضمون ہے، ادھورا ہے ؟ ای میل کردیجیے۔ مضمون نگار ؟
  8. راشد اشرف

    ”شہاب نامہ“ از خامہ بگوش (مشفق خواجہ)

    ای میل دیکھ لیجیے
  9. راشد اشرف

    اے حمید کا ناول ڈربے

    ڈربے-ایک ناول، ایک بچپن کی یاد سن 1960 میں شائع ہوئے اے حمید کے اس ناول "ڈربے" سے اوائل عمری کی چند حسین یادیں وابستہ ہیں۔ اسی کی دہائی میں جب میں اسکول میں پڑھتا تھا، ایک روز قریبی واقع لائبریری سے ڈربے نامی یہ ناول لے آیا۔ یہ لاہور سے شائع ہوا تھا اور ناول پر اس کا سن اشاعت 1960 درج ہے۔ اس...
  10. راشد اشرف

    مدیر الحمراء کے نام ایک مکتوب

    اے حمید کا ناول ڈربے (1960) اسکین کیا ہے
  11. راشد اشرف

    مدیر الحمراء کے نام ایک مکتوب

    احباب کی خدمت میں ماہنامہ الحمراء، لاہور سے...
  12. راشد اشرف

    الحمراء - ستمبر 2012 کے تازہ شمارے سے-جو رہی سو بے خبری رہی

    میری بہن، بخدا جو تم نے لکھا ہے سمجھ نہیں سکا۔ یعنی زیر نظر اوراق کے واضح طور قابل مطالعہ ہونے کے باوجود یونی کوڈ میں ہونے پر کیوں مصر ہو ؟
  13. راشد اشرف

    الحمراء - ستمبر 2012 کے تازہ شمارے سے-جو رہی سو بے خبری رہی

    ماہنامہ الحمراء، لاہور -اشاعت تازہ۔ ستمبر 2012 اردو محفل پر شمولیت کے طریقہ کار میں رہنمائی کے لیے جناب قیصرانی کا شکریہ ادا کرتا ہوں
  14. راشد اشرف

    الحمراء - ستمبر 2012 کے تازہ شمارے سے-جو رہی سو بے خبری رہی

  15. راشد اشرف

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    بہت شکریہ جناب۔ ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر میرے پاس موجود ہے لیکن یہ الحمراء کے تازہ شمارے میں شائع ہوا ایک مختصر افسانہ ہے جسے یہاں پیش کرنا چاہتا ہوں۔ آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کیا ہے...
  16. راشد اشرف

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    کوئی مہپربان امیج فائل کو یہاں یا نئی پوسٹ میں شامل کرنے کا طریقہ بتا سکتے ہیں
  17. راشد اشرف

    مدیر الحمراء کے نام ایک مکتوب

    مکتوب میں زیر تحریر خودنوشتوں کے بیان میں انور احسن صدیقی کی خودنوشت کا ذکر ہے۔ انور صاحب کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے اور انتقال کے کچھ ہی عرصے بعد ان کی عمدہ خودنوشت "دل پرخوں کی اک گلابی سے‘‘ شہرزاد، کراچی سے شائع ہوئی۔ انور احسن صدیقی، ڈاکٹر اسلم فرخی کے بھائی ہیں۔
  18. راشد اشرف

    مدیر الحمراء کے نام ایک مکتوب

    اعجاز عبید صاحب، السلام وعلیکم بہت دنوں سے آپ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ ایک برس قبل پٹنہ سے "آمد" نام کا ایک ادبی جریدہ شروع ہوا تھا، کیا آپ کو یہ پرچہ آتا ہے
Top