نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    آہ رفعت سروش

  2. راشد اشرف

    "زیست" کا منٹو نمبر

    شکریہ احباب کا بلونت گارگی کا مضمون "تیار" ہے
  3. راشد اشرف

    "زیست" کا منٹو نمبر

    حکم کی تعمیل ہوئی
  4. راشد اشرف

    "زیست" کا منٹو نمبر

    چند روز قبل ڈاکٹر انصار شیخ کی زیر ادارت کراچی کے ادبی مجلے زیست کا منٹو نمبر (نومبر 2012) شائع ہوا ہے۔ ہم اسے زیست کا منٹو نمبر کے بجائے "منٹو کا زیست نمبر" بھی کہہ سکتے ہیں کہ گاہے گاہے باز خواں کے مصداق مشاہیر ادب کو یاد کرنے کا یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ صفحات 450 ، مجلد، یہ زیست کا چوتھا شمارہ...
  5. راشد اشرف

    ابن صفی سیمنار-جامعہ ملیہ دہلی-14-16 دسمبر 2012

    روزنامہ جہان پاکستان، کراچی 14 دسمبر، 2012 http://www.jehanpakistan.com/E-Paper/khi/openlink.asp?ddir=141212&im=p10-04.jpg
  6. راشد اشرف

    ابن صفی سیمنار-جامعہ ملیہ دہلی-14-16 دسمبر 2012

    زیر نظر رپورٹ کو کل بنا سنوار کر اے پی این ایس سے وابستہ ایک کرم فرما کو بھیج دیا تھا جنہوں نے، کہ اللہ انہیں خوش رکھے، آج اسے جنگ (11 دسمبر، 2012) میں شائع کروایا اور اس شان سے کہ گویا یہ خبر دہلی سے براہ راست آئی ہو۔ آپ ہیں شاگرد ابن صفی جناب مشتاق احمد قریشی ...
  7. راشد اشرف

    ابن صفی سیمنار-جامعہ ملیہ دہلی-14-16 دسمبر 2012

    دلی میں موجود اپنے 'ہرکاروں' کو متحرک کردیا ہے۔ تصاویر و مختصر احوال کی حد تک تو ذمہ داری میری ہے
  8. راشد اشرف

    ابن صفی سیمنار-جامعہ ملیہ دہلی-14-16 دسمبر 2012

    سیمنار کے زیر نظر احوال کو ابتدائی طور پر محترم امین بھایانی نے راقم الحروف کے فراہم کردہ مواد کی مدد سے تحریر کیا تھا، بعد ازاں راقم نے اس میں چند تصحیحات کے بعد یہاں شامل کیا
  9. راشد اشرف

    ابن صفی سیمنار-جامعہ ملیہ دہلی-14-16 دسمبر 2012

    بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور اردو اکادمی کے زیر ِاہتمام ابن ِصفی کی شخصیت و فن پر عظیم الشان سہ روزہ قومی سمینار دہلی کے تعلیم و تدریسی شبعے سے وابستہ اہم نامور ترین شخصیات کی شرکت ہندوستان سرکار کے وزیر مملکت برائے فروغِ انسانی وسائل جتن پرساد مہمان خصوصی اور سنجیو...
  10. راشد اشرف

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    ہندوستانی ناشرین (اردو کتب) کی آمد کا انتظار تھا، وہ حسب معمول نہیں آئے، اردو بازار کراچی کا پھیرا، لاہور سے کتابوں کی آمد اور ہندوستان سے کتابوں اور رسالوں کی آمد کے بعد کچھ ایسا سلسلہ بنا ہے کہ کتآبوں کو رکھنے کی نجی کتب خانے میں جگہ نہ رہی ہے، گھر کے نچلے حصے میں الماریاں علاحدہ سے بنوائی گئی...
  11. راشد اشرف

    شفیع عقیل کا تبصرہ کتب۔جو تری بزم سے نکلا سو پریشاں نکلا

    ماخذ مذکورہ بالا تراشہ: تعارف کتاب-روزنامہ جنگ-سنڈے میگزین – 14 اکتوبر 2012
  12. راشد اشرف

    شفیع عقیل کا تبصرہ کتب۔جو تری بزم سے نکلا سو پریشاں نکلا

    روزنامہ جنگ کے سنڈے ایڈیشن میں ایک طویل عرصے سے جناب شفیع عقیل، کہ ش ع کے نام سے جانے جاتے ہیں، کتابوں پر تبصرہ کرتے ہیں۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ یہ تبصرہ، کتابوں کے تعارف تک ہی محدود ہوکر رہ گیا ہے۔ کبھی کبھی یہ طول بھی پکڑتا ہے، حال ہی میں راقم الحروف کی جناب ابن صفی پر مرتب کردہ کتاب پر یہ...
  13. راشد اشرف

    اردو کی معروف افسانہ نگار صفیہ صدیقی انتقال کرگئیں

    روزنامہ جہان پاکستان کی آج کی اشاعت (30 نومبر، 2012) میں راقم کا اس سانحہ ارتحال پر مضمون: http://www.jehanpakistan.com/E-Paper/301112/p3-10.jpg
  14. راشد اشرف

    اردو کی معروف افسانہ نگار صفیہ صدیقی انتقال کرگئیں

    اردو کی معروف افسانہ نگار صفیہ صدیقی 28 نومبر، 2012 کی شام لندن میں 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ کافی عرصے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون راقم الحروف کو صفیہ صدیقی کے انتقال کی خبر فرزند ابن صفی جناب احمد صفی نے دی۔ یاد رہے کہ صفیہ صاحبہ، احمد صفی کی سگی خالہ اور جناب...
  15. راشد اشرف

    اتوار بازار کراچی

    بارش میں جدائی بہت پہلے پڑھا تھا لیکن یہ میرے پاس موجود نہیں ہے
  16. راشد اشرف

    اتوار بازار کراچی

    بہت بہت شکریہ۔ تمام باتوں کا اردو پبلشنگ کے موضوع پر لنک کا شکریہ۔ یہ دراصل ایک ہفتہ قبل فیس بک پر شامل کیا گیا مواد ہے جسے انہوں نے یہاں یونی کوڈ میں ٹائپ کرکے شامل کیا ہے۔ میں اردو محفل پر ایک ہفتہ قبل اسے پیش کرچکا تھا، فوٹوبکٹ پر شامل کیا تھا اور کا لنک درج کردیا تھا لیکن اس پر کوئی تبصرہ...
  17. راشد اشرف

    اتوار بازار کراچی

    گزشتہ اتوار بازار میں کچھ مدیران کی خواہش تھی کہ خاکسار جو ان کے نزدیک ایک پراسرار شخصیت بنتا جارہا ہے، انہیں اپنے "دیدار" (اس ترکیب پر مجھے معاف کیجیے گا) سے نوازے۔ لندن سے یشب تمنا صاحب ملنا چاہتے تھے اور ایک ایسے صاحب بھی ملاقات کے متمنی تھے جو بوسنیا میں سفارت خانے میں ہوتے ہیں۔ یہ سب فیس بک...
  18. راشد اشرف

    اتوار بازار کراچی

    محمود شام صاحب کی زیر ادارت شائع ہونے والے کراچی کے نووارد اخبار جہان پاکستان میں کالم نوسی کا آغاز کرچکا ہوں۔ وہاں مجھے لے جانے والے شام صاحب ہی ہیں جنہوں نے اتوار بازار کی یہ رودادیں پڑھنے کے بعد یہ پیشکش کی تھی اور میں نے بازار کے احوال سے زیادہ نئی کتابوں کے تعارف پر مبنی کالم لکھنے کی تجویز...
Top