خودنوشت/سوانح عمری/آپ بیتی
جب کبھی شاعری یا نثر کے سلسلے میں مدد کی ضرورت پڑی، محمد وارث صاحب ہی کام آئے یا پھر ہمارے ایک مربی جناب فرخ منظور!
خودنوشت سوانح عمریوں کو مجتمع کرنے کے کام کا بیڑہ چار ماہ قبل اٹھایا تھا، دیکھتا ہوں کہ برادرم وارث کو بھی اس صنف ادب میں دلچسپی ہے۔ (یادوں کے انمول...