نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    الحمراء میں شائع ہوا ایک خط

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%DA%A9%D8%AA%D9%88%D8%A8.56351/
  2. راشد اشرف

    شہاب نامہ کی حقیقت

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%DA%A9%D8%AA%D9%88%D8%A8.56351/
  3. راشد اشرف

    میر کے تاج محل کا ملبہ یا ظفر اقبال کے ملبے کا تاج محل

    نوازش۔ اسے بھی ملاحظہ کیجیے کہ تازہ ترین ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%DA%A9%D8%AA%D9%88%D8%A8.56351/
  4. راشد اشرف

    مدیر الحمراء کے نام ایک مکتوب

    دوسرا حصہ: جناب وحید الرحمان خان صاحب، ”اسرائیل میں چند روز “کو دوبارہ کھول کر دیکھیے ، جناب خواجہ اشرف نے اس کی دیدہ ریزی کے سلسلے میں کسی ’راشد اشرف‘ کا ذکر کیا ہوگا۔ امید ہے کہ خواجہ صاحب کا دوسرا سفرنامہ بھی آپ کے پاس پہنچ گیا ہوگا۔ خواجہ صاحب نے اسرائیل کا سفرنامہ لکھ کر پڑھنے والوں کو...
  5. راشد اشرف

    مدیر الحمراء کے نام ایک مکتوب

    مکرمی ! تسلیمات الحمراء جولائی 2012 کا شمارہ موصول ہوا۔ سب سے پہلے تو بیحد شکریہ کہ جناب ابن صفی پر خاکسار کے مضمون کو الحمراءجیسے خالص ادبی پرچے کی زینت بنایا۔ جب یہ خط شائع ہوگا، 26 جولائی کی تاریخ صفی صاحب کی بتیسویں برسی لیے گزر چکی ہوگی ۔چند روز قبل خاکسار کی صفی صاحب پر کتاب بھی شائع ہوئی...
  6. راشد اشرف

    کچھ باتیں کچھ یادیں

    جناب والا، بہت شکریہ آپ کا
  7. راشد اشرف

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    قریب ایک برس ہوا جب آپ کا ہیرا پجاری سے متعلق بیان پڑھا تھا، پھر آپ کا کیا ہوا ترجمہ بھی دیکھا۔ مقبول جہانگیر کے طبعزاد کاموں میں جیسا میں نے عرض کیا یاران نجد نہایت عمدہ خاکوں کی کتاب ہے۔ یاد شاہد اچھی مرتب کی تھی۔ خوفناک کہانیوں کو ابھی بھی کبھی کبھی دوبارہ پڑھ لیتا ہوں۔ آپ نے ترجمے والی بات...
  8. راشد اشرف

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    اکاونٹ وہی پرانا ہے جناب، انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو نام سے داخل ہونے کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ہے
  9. راشد اشرف

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    اکاونٹ وہی پرانا ہے جناب، انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو نام سے داخل ہونے کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ہے
  10. راشد اشرف

    ”شہاب نامہ“ از خامہ بگوش (مشفق خواجہ)

    میرے پاس مکمل کالم موجود ہے لیکن اردو محفل پر اسے امیج فائلز کی شکل میں شامل کرنے کے طریقے سے ناواقف ہوں
  11. راشد اشرف

    کچھ باتیں کچھ یادیں

    کالم بھیج چکا ہوں، اخبار شائع ہونا بھی شروع ہوگیا ہے لیکن تاحال کالم شائع نہیں ہوا ہے۔ کل شام اخبار والوں نے تصویر کا مطالبہ کیا تھا سو امید ہےکہ شامل ہوجائے گا۔ دریں اثناء روزنامہ دنیا نے 12 نومبر کو کراچی سے اشاعت کا آغاز کیا ہے، پہلے شمارے میں حسن نثار کا کالم ملاحطہ کیجیے، انہوں نے خاکسار...
  12. راشد اشرف

    شہاب نامہ کی حقیقت

    مشفق خؤاجہ لکھتے ہیں: " شہاب نامہ دراصل ایک بیان صفائی ہے جس میں ملزم نے اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔
  13. راشد اشرف

    شہاب نامہ کی حقیقت

    کیا یہاں مشفق خواجہ کے متذکرہ کالم کے صفحات منسلک کیے جاسکتے ہیں ؟
  14. راشد اشرف

    شہاب نامہ کی حقیقت

    مشفق خواجہ کے کالم کا عنوان تھا "شہاب نامہ کا مقصد اخفائے ذات ہے"۔ یہ کالم 17 ستمبر 1987 کو لکھا گیا تھا
  15. راشد اشرف

    شہاب نامہ کی حقیقت

    جواب کا انتظار رہے گا
  16. راشد اشرف

    شہاب نامہ کی حقیقت

    جناب والا بہت شکریہ آپ کا۔ فیس بک تک آپ کی رسائی ہوئی اور آپ نے حامد صاحب کا مضمون پڑھا۔ یقینا وہاں احباب کے درج کردہ تبصرے بھی نظر سے گزرے ہوں گے۔ کچھ نے اتفاق کیا، اکثریت نے اختلاف کیا۔ ایک صاحب نے کہا کہ یہ "شہاب نامہ کی حقیقت" نامی کتاب کی توسیع ہے۔ ڈاکٹر حامد نے مجھے بتایا ہے کہ افتخار...
  17. راشد اشرف

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    اے حمید نے 1960 میں ایک ناول لکھا تھا، نام تھا ڈربے۔ نایاب ہے۔ اس کو اسکین کررہا ہوں
  18. راشد اشرف

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    آپ سے رابطہ دیر سے ہورہا ہے۔ خاکسار کی کتاب دو ماہ قبل شائع ہوگئی تھی، کراچی کے اردو بازار میں ویلکم اور فضلی پر جبکہ لاہور میں کتاب سرائے پر دستیاب ہے۔ کتاب پر بی بی سی نے تبصرہ شائع کیا اور کل یعنی 12 نومبر 2012 کو روزنامہ دنیا، کراچی میں حسن نثار صاحب نے اس پر کالم لکھا ہے، لنکس یہ ہیں...
  19. راشد اشرف

    شہاب نامہ کی حقیقت

    اسلام آباد سے "شہاب بے نقاب" چل پڑی ہے، مطالعے کے بعد تاثرات درج کروں گا
  20. راشد اشرف

    کچھ باتیں کچھ یادیں

    ہند یاترا، امید ہے کہ آپ پڑھ چکے ہوں گے۔ میں نے اس کی بہت تعریف کی تھی اور کہا تھا کہ ہندوستانی سفرناموں میں اسے ایک جداگانہ حیثیت و مقام حاصل ہے اور رہے گا۔ شاید آپ متفق ہوں۔ سید انیس شاہ جیلانی کا "سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان" بھی ایک عجیب و غریب کتاب ہے۔
Top