کیا آپ شہاب نامہ کی حقیقت کو اسکین کرپائے ہیں ؟ اگرس کی پی ڈی ایف مل سکے تو ممنون رہوں گا۔ اس سلسلے میں ایک دوسری کتاب بھی ہے، سیف اللہ خالد کی "شہاب بے نقاب"۔
چند روز قبل کراچی کے ادبی مجلے اجراء کا تازہ شمارہ شائع ہوا ہے۔ اس مین ڈاکٹر مرزا حامد بیگ کا طویل مضمون "شہاب نامہ کی حقیقت" شامل ہے۔...