نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ابو ذر بھائی مہر نستعلیق ابھی تک مکمل نہیں ہوا اس پرکام جاری ہے ، جب مکمل ہو گا تب میں آپ کو...

    ابو ذر بھائی مہر نستعلیق ابھی تک مکمل نہیں ہوا اس پرکام جاری ہے ، جب مکمل ہو گا تب میں آپ کو بھیج سکوں گا۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔! اور آپ جو فورم چلا رہے ہیں اس کا ایڈریس کیا ہے ، ان شاء اللہ بقدرِ استطاعت آپ کے نیک مقصد میں آپ کا ضرور ساتھ دوں گا۔۔۔۔!
  2. متلاشی

    تاسف میرے بھائی کی صحت یابی کی لیے دعا۔

    اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو مکمل صحت عطا فرمائے ، آمین یا رب العالمین۔۔۔!
  3. متلاشی

    اردو سرچنگ سافٹویئر درکار ہے!

    دوست صاحب میرے ذہن میں بھی یہ آئیڈیا تھا مگر چند مصروفیات کی بنا پر اسے عملی جامہ نہ پہنا سکا۔۔ اگر آپ اس میں کریکٹر لمٹ کے لئے یوزر ان پٹ باکس اس میں شامل کر دیں تو قافیہ ڈھونڈنے میں زیادہ آسانی ہو گی ۔ یعنی ایسا لفظ ڈھونڈے جو 5 حروف پر مشتمل ہو اور اس کے آخر میں بن آتا ہے ۔ میرا خیال ہے آپ...
  4. متلاشی

    تری یاد دل میں بسا کے چلے

    وفا کا کیا تم سے جو عہد تھا وہی قول اب ہم نبھا کر چلے میں روانی نہیں ہے، میرا مشورہ نہ ماننے کی خاص وجہ؟ استاذ گرامی میں عشق میں جو ق کی اضافت ہےاس سے بچنا چاہتا تھا۔۔گوکہ اجازت تو ہے مگر مجھے اچھی نہیں لگتی۔! کیا تھا جو تم سے وہ عہدِ وفا پھر اک بار اس کو نبھا کر چلے استاذ گرامی یہ کیسا رہے...
  5. متلاشی

    کرسیوں کی لوٹ سیل۔۔۔۔

    جدا دیں ہو سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
  6. متلاشی

    انداز بیاں گر چہ بہت خاص نہیں ۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ۔۔!

    انداز بیاں گر چہ بہت خاص نہیں ۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ۔۔!
  7. متلاشی

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    جناب م۔م۔ مغل صاحب۔! گستاخی معاف۔۔۔! اردو زبان تو خود کئی زبانوں کا مرکب ہے ، جن میں ہندی، فارسی ، عربی، انگلش، سنکسرت ، پنجابی وغیرہ شامل ہیں۔۔۔ اور یہ ہماری اردو زبان کا اعجاز ہے کہ اس میں کسی بھی زبان کا لفظ آ کر مدغم ہو جاتا ہے ، ہمیں کسی نئے لفظ کی تلاش نہیں کرنا پڑتی ۔۔۔ اس طرح جناب...
  8. متلاشی

    شاعری میں شراب کیوں؟

    نہ چھیڑ اے ہم نشیں صہبا کے افسانے شرابِ بے خودی کے مجھ کوساغر یاد آتے ہیں
  9. متلاشی

    تعارف آداب عرض ہے

    امین بھائی انہوں نے آپ کی طرف تو کوئی اشارہ نہیں کیا۔۔۔۔؟ پریشا ن نہ ہوں۔:LOL:
  10. متلاشی

    دو شعر ۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    حسن صاحب پسندیدگی کا شکریہ
  11. متلاشی

    دو شعر ۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    محمد وارث صاحب پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
  12. متلاشی

    وزن بتائیے

    میری ناقص رائے کے مطابق چہکتا ، مہکتا ، فعولن کے وزن پر ہوں گے اعشاری نظام میں ، 221 اور فقیر کے خیال میں چہکتا اور مہکتا کے قافیہ اور ہیں جبکہ رہتا ، سہتا، کہتا، بہتا، کے قوافی الگ ہیں کیونکہ یہ فعلن کے وزن پر ہیں ۔۔ ہاں اگر اگر چہکتا کے چ اور مہکتا کے م کو بحر کے پچھلے افاعیل کا رکن بنا دیا...
  13. متلاشی

    دو شعر ۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    زخموں کو بھرتے بھرتے اب تو دل ہی بھر چکا اپنا حساب آ کے اے چارہ گر چکا دو زخم کھا کے کیا میں وہ رستہ ہی چھوڑ دوں جس میں مرے قبیل کا ہر فرد مر چکا والد گرامی جناب ۔نصراللہ مہر صاحب ۔۔۔ الخطاط
  14. متلاشی

    ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    جی ضرور بردارم وارث صاحب۔۔۔۔! میں ابھی فون کر کے سلام عرض کر دیتا ہوں۔۔۔!
  15. متلاشی

    پردہ

    شکریہ شریکِ محفل کرنے کا! اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراطِ مستقیم پر قائم رکھے۔! آمین
  16. متلاشی

    خدارا ایک چھوٹے کی بھائی کی گذارش اور اپیل سمجھ کر ان گستاخوں کے خلاف کوئی ٹھوس قدم اُٹحائیں ۔۔۔...

    خدارا ایک چھوٹے کی بھائی کی گذارش اور اپیل سمجھ کر ان گستاخوں کے خلاف کوئی ٹھوس قدم اُٹحائیں ۔۔۔ ورنہ روزِ قیامت آپ حضور اکرم ﷺ سے کس منہ سے حوضَ کوثر پر جام طلب کر سکیں گے۔۔۔ ! خدارا اس پر سوچئے اور باقی انتظامیہ تک بھی یہ پیغام پہنچائیے ۔۔۔ !
  17. متلاشی

    محترمی جناب محمد وارث صاحب۔۔۔ ہمارے بزرگ انکل اور استاذ جناب فاروق درویش صاحب اردو محفل کے غیر...

    محترمی جناب محمد وارث صاحب۔۔۔ ہمارے بزرگ انکل اور استاذ جناب فاروق درویش صاحب اردو محفل کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے محفل کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔۔۔ کیونکہ آپ کی انتظامیہ نے ان گستاخوں کے خلاف کوئی سخت قدم نہیں اُٹھایا جنہوں نے نبی کریم ﷺْ کی شان میں ہرزہ سرائی کی ہے۔ آپ کے نزدیک...
  18. متلاشی

    خدارا ایک چھوٹے کی بھائی کی گذارش اور اپیل سمجھ کر ان گستاخوں کے خلاف کوئی ٹھوس قدم اُٹحائیں ۔۔۔...

    خدارا ایک چھوٹے کی بھائی کی گذارش اور اپیل سمجھ کر ان گستاخوں کے خلاف کوئی ٹھوس قدم اُٹحائیں ۔۔۔ ورنہ روزِ قیامت آپ حضور اکرم ﷺ سے کس منہ سے حوضَ کوثر پر جام طلب کر سکیں گے۔۔۔ ! خدارا اس پر سوچئے اور باقی انتظامیہ تک بھی یہ پیغام پہنچائیے ۔۔۔ !
  19. متلاشی

    محترمی جناب ابنَ سیعد صاحب۔۔۔ ہمارے بزرگ انکل اور استاذ جناب فاروق درویش صاحب اردو محفل کے غیر...

    محترمی جناب ابنَ سیعد صاحب۔۔۔ ہمارے بزرگ انکل اور استاذ جناب فاروق درویش صاحب اردو محفل کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے محفل کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔۔۔ کیونکہ آپ کی انتظامیہ نے ان گستاخوں کے خلاف کوئی سخت قدم نہیں اُٹھایا جنہوں نے نبی کریم ﷺْ کی شان میں ہرزہ سرائی کی ہے۔ آپ کے نزدیک...
Top